ندا ڈار کا جیت کا تسلسل ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم
پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے جیت کے تسلسل کو ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم کرلیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ندا ڈار نے کہا کہ ایک عرصے بعد پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر اچھی کرکٹ کھیلی۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا کمبی…