کراچی: آن لائن اسلحہ کاروبار کا ایک اور گروہ پکڑا گیا
کراچی میں آن لائن اسلحہ منگوانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے آن لائن کراچی اسلحہ بھیجنے والے فیصل عرف کوڈو اور محسن کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گروہ…