نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ…