گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، راہگیر بچی زخمی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے راہگیر بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر تھانے کی حدود میں کامران چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے احسن نامی شخص سے لوٹ…