جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلیجنس بیس آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے…

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ کی اجازت نہیں، پولیس چیف

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے…

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں پر اپیلیں آج دائر ہوں گی

انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پر اپیلیں آج سے دائر ہوسکیں گی۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں پر اپیلوں کا عمل…

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔موٹروے…

جنوبی افریقا کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے، جارحیت فوری روکی جائے۔ اسرائیل جنیوا کنونشن 1948 کی خلاف ورزی کررہا ہے، اس کی جارحیت روکنے کیلئے مختصر…

پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر سینٹرل جیل سے رہا

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا، انہیں 9  مئی سمیت مختلف مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق راجہ اظہر گزشتہ چند ماہ سے جیل میں قید تھے۔ وکیل راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ ان کے مؤکل کی…

ایم کیو ایم اور ن لیگ میں این اے 242 پر ڈیڈ لاک برقرار

سندھ میں مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر اجلاس کراچی میں ہوا، دونوں جماعتوں میں این اے 242 پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں ایم کیو…

کراچی پریس کلب انتخابات، دی ڈیموکریٹس پینل کا 14ویں مرتبہ کلین سوئپ

کراچی پریس کلب (کے پی سی) کے سالانہ الیکشن میں دی ڈیموکریٹس پینل نے 14ویں مرتبہ کلین سوئپ کرلیا۔پریس کلب میں ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر 979 ووٹ کاسٹ ہوئے، جن میں صدر کے کامیاب امیدوار سعید سربازی نے 845 جبکہ دوسرے نمبر پر رہنے…

پوری دنیا میں آنے والا وقت امت مسلمہ کا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پوری دنیا میں آنے والا وقت امت مسلمہ کا ہے۔کراچی میں یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان عالم اسلام کی تحریکوں کا گھر ہے۔انہوں نے کہا کہ اندرونی حالات کی وجہ سے…

لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں…

معروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ لندن کے مضافاتی قصبے ہونسلو کی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔کشمیر کونسل یورپ کل برسلز میں اپنے…

کسٹمز نے ٹیکس اہداف سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

محکمہ کسٹمز نے ٹیکس اہداف مکمل کرنے کےلیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔کسٹمز اعلامیے کے مطابق ٹیکس اہداف اور ریکوری 31 دسمبر کی رات 10 بجے تک جاری کی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق کسٹمز افسران نئی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں،…

یوکرین کی روس کیخلاف جوابی کارروائی، بیلگورود میں حملہ، 14 افراد ہلاک

یوکرین میں روسی حملے کے بعد یوکرین نے روس کے سرحدی علاقے بلگورود میں فضائی حملہ کر دیا۔ یوکرین کے فضائی حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔روسی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ حملے میں 108 افراد زخمی بھی ہوئے۔کریملن کا…

یو اے ای میں پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  میں ایک پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری لگ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق  پاکستانی شہری محمد انعام نے صرف 15 درہم کا ٹکٹ خریدا تھا جس کی بنیاد پر انہوں نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے ہیں۔یاد رہے کہ یو اے ای…

شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ ن لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں صداقت…

این اے 119 لاہور: مریم نواز کے کاغذات منظور، صنم جاوید کے مسترد

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، جبکہ اسی نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔این اے 122 لاہور سے…

عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت سے مستعفی

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے نام ایک خط میں لکھا ہے کہ وہ یکم جنوری 2024ء کو بطور صدر پی او اے مستعفی…

علی رضا سید کا پروفیسر نذیر احمد شال کے انتقال پر اظہار افسوس

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے ممتاز کشمیری شخصیت پروفیسر نذیر احمد شال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔کشمیریوں کے حقوق کے بین الاقوامی مدافع پروفیسر نذیر احمد شال 77 برس کی عمر میں مختصر علالت…

شام کے شہر حلب پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 4 افراد ہلاک

شامی شہر حلب کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اسرائیلی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بحیرہ روم پر واقع شہر لاذقیہ سے شامی فضائی…

حنا پرویز بٹ نے شیخوپورہ میں ن لیگ کے جلسے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پارٹی جلسے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔مسلم لیگ ن نے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کے بعد شیخوپورہ میں جلسہ کیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  9 مئی کا واقعہ…

غزہ میں حماس نے میجر سمیت کئی اسرائیلی فوجی مار دیے، متعدد ٹینک بھی تباہ

غزہ میں حماس نے شدید جھڑپوں کے دوران کئی اسرائیلی فوجی مار دیے، جبکہ متعدد اسرائیلی ٹینک اور بکتربند گاڑیاں تباہ کر دیں۔اسرائیلی فوج نے میجر سمیت دو فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج کے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملے جاری ہیں،…