جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا پاکستان کو 293 رنز کا ہدف

تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو جیت کےلیے 293 رنز کا ہدف دے دیا۔ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا پاکستان کےخلاف یہ سب سے بڑا اسکور ہے۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں…

روپے کی قدر میں کمی غیر متوقع نہیں، شمشاد اختر

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی غیر متوقع نہیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا اگلا ریویو نومبر میں ہوگا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف…

کراچی: جماعت اسلامی کے کونسلر کا قتل، 6 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بجلی کنڈا مافیا کے کارندوں کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق ہوگیا، مقتول کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، پولیس نے 6 نامزد ملزمان سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سرجانی ٹاؤن سیکٹر فور بی میں کنڈا…

امریکا میں دنیا کی سب سے طویل العمر مرغی

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایک مرغی دنیا کی سب سے عمر رسیدہ مرغی ہے۔اس مرغی کی عمر 21 برس 156 دن ہے، عموماً مرغیوں کی عمر 5 سے 8 سال ہوتی ہے۔مرغی کا نام 'پینَٹ' ہے، 28 جنوری 2023 کو اسے دنیا کی سب سے طویل العمر مرغی کا ٹائٹل…

صارفین پر بجلی گر گئی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کا اضافہ

صارفین پر بجلی گر گئی، نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا…

مولانا فضل الرحمٰن کو دیر سے سمجھ آتا ہے صحیح فیصلہ کیا تھا، غلط کیا ہے: فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ صحیح فیصلہ کیا تھا اور غلط کیا ہے۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیپلز پارٹی کے حوالے سے دیے گئے بیان پر اپنے ردِ عمل کا…

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر، مرض لوٹ کر نہیں آیا

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر آگیا جس میں تصدیق ہوئی ہے کہ مرض لوٹ کر نہیں آیا۔لندن میں شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد کینسر اسپیشلسٹ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 2 ہفتے قبل لندن پہنچنے کے فوراً بعد کینسر کے…

پہلا ون ڈے:جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کا پاکستان ویمنز ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئی ہیں…

محمد خان بھٹی 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف کرپشن اسکینڈل میں ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے نیب کو محمد خان بھٹی کو 13 ستمبر کو دوبارہ…

ڈالر، چینی، کھاد، پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایک اور بڑا اقدام

نگراں حکومت کی جانب سے امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایک اور بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو اختیارات فراہم کیے گئے ہیں۔وزیرِ…

شہزادہ ہیری کا ملکہ الزبتھ کو پہلی برسی پر خصوصی خراجِ عقیدت

ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری نے اپنی آنجہانی دادی ملکہ الزبتھ دوم کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے گزشتہ روز برطانیہ میں منعقد کیے گئے ویل چائلڈ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔شہزادہ ہیری نے ویل چائلڈ…

شاہین آفریدی ایشیا کپ ختم ہونے کے فوری بعد دلہن گھر لے آئیں گے، سوشل میڈیا رپورٹس

سوشل میڈیا ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کے اختتام کے فوری بعد اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی رواں سال 3 فروری کو کراچی میں نکاح…

بیرونِ ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی تیاری

نگراں حکومت نے بیرونِ ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کی تیاری کر لی۔حکومتی ذرائع کے مطابق ٹریڈ افسران کی تعیناتی کے لیے انٹرویوز کا شیڈول طے پا گیا، یہ انٹرویوز 11 ستمبر سے 15 ستمبر کو ہوں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے…

صدر نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آئینی مدت پوری ہوئی جس میں وہ اپنی آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہے، انہوں نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف…

بھارت کو ہرانے کی محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، جو ہم کر رہے ہیں، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کی محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، جو ہم کر رہے ہیں۔کولمبو میں میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن تیاری کرنے سے فرق پڑتا ہے۔انہوں نے…

انتخابات میں تاخیر کا سوال الیکشن سے بھاگنے والوں سے کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تو 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کیلئے بھی تیار تھی، انتخابات میں تاخیر کا سوال الیکشن سے بھاگنے والوں سے کیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول…

سپریم کورٹ: آڈیو لیکس تحریری فیصلے کے اہم نکات

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کرنے کا 32 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہنا ہے کہ 3…

نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ہوا۔ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری قیادت…

پاکستانی نوجوان اعظم طارق کی سعودی عرب میں مقابلہ قرأت میں شرکت

پاکستان کے 14 سالہ نوجوان اعظم طارق نے سعودی عرب میں ہونے والے مقابلہ قرأت میں شرکت کی۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی نوجوان اس ہفتے ہونے والے مقابلے میں اپنے ملک کے واحد نمائندے تھے۔اس حوالے سے اعظم طارق نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں قرآن…

بھائی بنا بہن کا مان! سعودی عرب سے ویڈیو وائرل

بھائیوں کو بہنوں کا مان کہا جاتا ہے جو ان کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لاڈ بھی اٹھاتے ہیں۔اس بات کا عملی ثبوت سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک بھائی نے ننگے…