ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ارشد شریف قتل کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔عدالت نے سمیعہ ارشد کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ارشد…