جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آج پاک بھارت میچ میں کتنی مرتبہ بارش ہو سکتی ہے؟

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد شائقین نے یہ سوچ کر صبر کرلیا تھا کہ…

راولپنڈی: مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس کے زیرِ علاج 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔محکمۂ صحت کا…

سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

صادق آباد میں  پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کے خلاف بجلی کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ممتاز چانگ کے گھر گزشتہ روز ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کی ٹیم نے چھاپہ مارا تھا۔میپکو کے ترجمان کے مطابق سابق…

ڈیرہ بگٹی: 6 مقامی فٹبالرز کے اغواء کے شبے میں 7 افراد زیرِ حراست

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے اغواء کیے گئے 6 مقامی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے مطابق مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق…

حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ملک مقیم افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرونِ ملک مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں گرفتار ملزمان سے بیرونِ ممالک میں مقیم افراد کے نمبر لیے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا…

کراچی: آرٹس کونسل کے ’پاکستان تھیٹر فیسٹیول‘ کا آج تیسرا روز

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اور ’جیو نیوز‘ کے اشتراک سے تھیٹر کا بین الاقوامی ’پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023ء‘ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔کراچی کی آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام آج ’پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023ء‘ کا تیسرا روز…

چمن میں چینی سستی ہونے لگی

چمن میں سندھ کی شوگر ملوں سے سرکاری کوٹے کی چینی مارکیٹ پہنچا دی گئی جس کے بعد چینی کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق چمن میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 170 روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون…

سانگلہ ہل: موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے

سانگلہ ہل میں مڑھ بلوچاں روڈ پر مریم آباد پل سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نہر سے باہر نکل آیا جبکہ دوسرا ڈوب گیا ہے۔حکام نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نوجوان کی تلاش کا عمل جاری…

بچپن سے پچپن تک کا سفر رائیگاں نہیں گیا، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بچپن سے پچپن تک کا سفر رائیگاں نہیں گیا۔حیدرآباد میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کنور نوید کی عدم موجودگی میں مخالفین کا ایم کیو ایم سے نمٹنا آسان ہوگیا۔دوسری جانب…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ روز ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت خیرپور میں 44 جبکہ…

کینیڈا، خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم آج ہوگا

سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام کینیڈا میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم آج وینکوور شہر میں گرو نانک سکھ گوردوارہ میں ہوگا۔اس حوالے سے صدر کونسل آف خالصتان ڈاکٹر بخشیش سنگ سندھو کا کہنا ہے کہ یہ ریفرنڈم اسی جگہ ہورہا ہے جہاں بھارت نے ہردیپ…

مراکش میں زلزلہ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز

مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔مراکش میں گزشتہ روز، جمعہ…

ایس جونیئر گالف لیگ، بوائز ایلیٹ کیٹیگری کا ایونٹ عمر خالد نے جیت لیا

کراچی میں منعقدہ ایس جونیئر گالف لیگ میں بوائز ایلیٹ کیٹیگری کا ایونٹ عمر خالد نے جیت لیا۔ڈی ایچ اے گالف کلب میں ہونے والی اس چیمپئن شپ میں 6 سے 21 سال کی عمر کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایس جونیئر گالف لیگ کے مقابلے کراچی میں پہلی مرتبہ…

پشاور ایئرپورٹ پر 2 لاکھ 29 ہزار ریال ضبط، مسافر گرفتار

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ 29 ہزار 500 ریال بیرونِ ملک لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔کسٹمز حکام نے غیرملکی کرنسی ضبط کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی۔رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام نے…

بلاول کو نہیں پتا تھا الیکشن آگے جائیں گے؟ طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے سوال کیا ہے کہ کیا بلاول بھٹو کو نہیں پتا تھا کہ نئی مردم شماری نوٹیفائی ہوگی تو حلقہ بندیاں ہوں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مردم شماری کو…

کراچی، کسٹم کی کارروائی، 15 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد

کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء کی بڑی مقدار برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام نے متعلقہ مجسٹریٹ سے سرچ وارنٹ حاصل کرکے سندھی مسلم…

ون ڈے میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں، عالیہ ریاض

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش کروں گی کہ آئندہ بھی ملک کے لیے پرفارم کروں اور ٹیم کے لیے زیادہ سے زیادہ…

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے  مکمل ہوگئی۔عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی اپنا کام جاری رکھیں گے، عارف…

متعدد علاقوں میں بجلی بند، کےالیکٹرک کے 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے

کراچی میں کےالیکٹرک ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی، کےالیکٹرک کے 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔کراچی کے علاقے شادمان، نیو کراچی، ناظم آباد، بلدیہ، کیماڑی میں بجلی کی فراہمی معطل  ہوگئی۔کےالیکٹرک کا کہنا…

توانائی کے شعبے میں پالیسی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، نگراں وزیر خزانہ

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں پالیسی اصلاحات متعارف کرانا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ڈاکٹر شمشاد اختر نے یہ بات اسلام آباد میں کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات میں کہی۔ملاقات میں اقتصادی…