بلوچستان میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم
پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے اسمگلروں پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قلعہ عبداللّٰہ میں منشیات فروشوں کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ اور دیگر اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 70 ایکڑ پر منشیات کی فصلیں تلف،…