جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں: اٹارنی جنرل پاکستان

اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان کا کہنا ہے کہ عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، کیسز کم کرنے…

فل کورٹ ریفرنس لینے کے سوال پر چیف جسٹس نے کیا کہا؟

جیو نیوز نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے سوال کیا کہ کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں سوچا اور فیصلہ نہیں کیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے  مسکراتے ہوئے جواب دیا…

انٹر بینک میں ڈالر301 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سامنے آئی ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 301 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5 روپے 60 پیسے نیچے آیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے…

پشاور میں دھماکا، فرنٹیئر کور کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کس آواز دور دور تک سنائی دی ہے۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے…

سائفر کیس، ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مخالفت

ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مخالفت کردی۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا کردی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سائفر کیس سے متعلق بنائی گئی…

شدید تنقید کے باوجود اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، شدید تنقید کے باوجود میں نے اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا۔عدالتی سال کے آغاز…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے 15 ستمبر تک بات کرانے کا حکم

سائفر کیس کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت نے 15 ستمبر تک چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش ہوئے۔چیئرمین پی ٹی…

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمۂ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمۂ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے…

سائفر کیس: جج کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا، جبکہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی کے موضوع پر دلچسپ گفتگو بھی کی۔جج ابوالحسنات…

آئی آئی چندریگر روڈ پر آہنی گِرل کی بے ترتیبی سے ٹریفک حادثات معمول بن گئے

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر آہنی گرل کی بے ترتیبی کی وجہ سے رات کو ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں اور صرف ایک ماہ میں درجن سے زائد گاڑیاں تباہ اور متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر شاہین کمپلیکس سے ٹاور کی طرف صبح…

پی آئی اے میں نئی بھرتیوں کے لیے درخواستیں طلب

پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں انتہائی ضروری 210 اسامیوں پر بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی اجازت سے 5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر 210 آسامیاں پُر کی جارہی ہیں۔ نئی بھرتیوں کے لیے…

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے…

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی مالی مشکلات مزید سنگین ہوگئیں، ملازمین تاحال اگست کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے اکاؤنٹس منجمد کرنے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے…

کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرے کا بڑا دن آگیا

کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرے کا بڑا دن آ گیا۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی صورت میں پیس بیٹری ہندوستانی بلے بازوں کے خلاف چارج ہونے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی بلے باز روہیت شرما، کوہلی اور ایشان کشن پاکستانی بولرز سے پرانا ادھار…

سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے 7 عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتیں چینی، بجلی اور پانی چوروں کی سرپرستی کرتی ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی…

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد…

سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے 7 عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتیں چینی، بجلی اور پانی چوروں کی سرپرستی کرتی ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی…

نریندر مودی سے خالصتان تحریک، غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بات ہوئی، جسٹس ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے ایشوز پر کئی برس میں کافی بات ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر کینیڈین…

شیخوپورہ، بس حادثے میں 6 افراد ہلاک، 50 زخمی

پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں بس کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر وے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔حادثے کے تمام زخمیوں اور ہلاک افراد کی لاشیں…

مراکش میں زلزلہ، اموات کی تعداد 1305 ہوگئی

مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 1305 ہوگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔مراکش میں گزشتہ روز، جمعہ کی…