جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی

بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔بابائے قوم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان معرض وجود آیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی قیادت کے بغیر…

سوئی سے اغوا فٹ بالرز بازیاب نہ ہوسکے

بلوچستان میں سوئی کے علاقے سے اغوا مقامی فٹ بالروں کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا، 7 مشتبہ افراد زیرِ حراست ہیں۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے ناکا بندی کردی گئی ہے، بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔واضح…

کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کی شب اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اسکواڈ کے فیملی ممبرز کی ویڈیو جاری کی گئی۔کیوی کرکٹرز کی اہلیہ، بچوں، منگیتر اور دادی نے شرٹ…

بیوروکریسی کی استعداد بڑھانا ہوگی، ہارون شریف

پاکستان انویسٹمنٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے بیوروکریسی کی استعداد بڑھانا ضروری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہمیں 75 اور 100 ارب ڈالر سرمایہ…

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں…

لاہور: بیوی سے جھگڑے میں کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار

لاہور پولیس نے جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بیوی کے ساتھ جھگڑے کے دوران کلاشنکوف لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم خرم نے بیوی سے جھگڑے کے دوران کلاشنکوف نکال کر اسے لوڈ کر لیا تھا، اسی دوران اس کے رشتے دار درمیان میں آ گئے اور اس کی…

لاہور: بیوی سے جھگڑے میں کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار

لاہور پولیس نے جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بیوی کے ساتھ جھگڑے کے دوران کلاشنکوف لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم خرم نے بیوی سے جھگڑے کے دوران کلاشنکوف نکال کر اسے لوڈ کر لیا تھا، اسی دوران اس کے رشتے دار درمیان میں آ گئے اور اس کی…

اوورسیز پاکستانیوں نے اگست میں جولائی سے زیادہ رقوم بھیجیں، اسٹیٹ بینک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے 3 فیصد زائد رقوم بھیجی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست میں بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر وطن عزیز بھیجے ہیں۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے…

فیصل آباد: ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار

فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ کی حوالات سے 3 ملزمان فرار ہوگئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق تھانے سے فرار ہونے والے ملزمان ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث…

ڈالرز کی بلیک مارکیٹنگ کی ہم نے شکایت کی، ملک بوستان

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالرز کی بلیک مارکیٹنگ کی ہم نے شکایت کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران ملک بوستان نے کہا کہ ہماری شکایت پر ڈالر بلیک مارکیٹنگ…

پاکستانی معیشت میں بہتری کیلئے اصلاحات کی حمایت کرتے رہیں گے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ایسی اصلاحات کی حمایت کرتے رہیں گے جس سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر کوئی پوزیشن…

امریکی محکمہ خارجہ کا کم جونگ کے دورہ روس پر ردعمل

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دورہ روس پر امریکی محکمہ خارجہ نے ردعمل دے دیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شمالی کوریا کے سربراہ کم جون سے ملاقات پر نظر رکھیں گے۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ…

بھارت کی رنز کے اعتبار سے پاکستان کیخلاف سب سے بڑی کامیابی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں دو روز تک جاری رہنے والے ایک روزہ میچ میں بھارت…

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی سے انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔صدر بائیڈن نے ویتنام میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔اناج معاہدے پر…

مودی غیر ملکی مہمانوں سےگفتگو کے دوران ہنستے کیوں ہیں؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی غیر ملکی مہمانوں سے گفتگو کے دوران قہقہے کیوں لگاتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے یہ راز فاش کر دیا۔نئی دلی میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے دوران جو بائیڈن کو ایک گلاس پیش کیا گیا۔ بائیڈن نے پاس کھڑے نریندر مودی سے…

ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رن کے بڑے مارجن سے ہرا دیا، 356 رن کے جواب میں پاکستانی بیٹرز 128رن ہی بنا سکے، رنز کے اعتبار سے ون ڈے کرکٹ میں یہ پاکستان کی دوسری بدترین شکست ہے۔کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کے…

کم جونگ اُن کی دورہ روس میں صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دورہ روس میں کانفرنس میں شرکت کے ساتھ صدر پیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن کی شمالی کوریا سربراہ سے ملاقات ہوسکتی ہے، ضرورت ہوئی تو دونوں رہنما ون آن ون ملاقات کریں گے۔کم…

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے 3 بھتہ خور گرفتار کرلیے

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کراچی میں کارروائی  کے دوران 3 بھتہ خور گرفتار کرلیے۔کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے کپڑے کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔پولیس نے مطابق ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر تاجر کے خاندان کو…

کوئی چاہے نہ چاہے الیکشن تو ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی چاہے نہ چاہے الیکشن تو ہوں گے، 90 نہیں تو 120 دنوں میں ہوں گے، کرکٹر کو بھگت لیا، واپس نہیں آنے دیں گے، دیوار پر لکھا ہے کہ اگلی حکومت پی پی کی ہوگی۔سکھر میں…

جی 20 اجلاس کا بھارت میں انعقاد پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ جی20 اجلاس کا بھارت میں انعقاد اور اعلامیہ پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال، جی20 اجلاس اور ملک میں عام انتخابات کے…