کوہاٹ: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 5 مسلح افراد گرفتار، پولیس
کوہاٹ میں بلی ٹنگ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 5 مسلح افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی نفری نے حصہ لیا۔پولیس کے مطابق زیرحراست افراد میں اشتہاری مجرموں کے سہولتکار بھی شامل ہیں۔…