بلوچستان: قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
بلوچستان کے شہر جعفرآباد میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق شوران بولان سے تھا، سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کوچ کی ٹکر…