جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈاکٹر یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کینسر کے علاج کے لیے درخواست منظور کرلی۔یاسمین راشد نے سروسز اسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز اسپتال سے…

ایپل نے آئی فون 15 سیریز متعارف کروا دی

معروف امریکی کمپنی ایپل نے بالآخر رنگا رنگ تقریب میں’آئی فون 15‘ متعارف کروا ہی دیا۔ آئی فون کے دیوانے آئی فون 15 کی پہلی جھلک سامنے آنے پر ہی نئے فون کے دیوانے ہوگئے۔ایپل نے اپنی اس نئی سیریز میں جدید اور حیران کن فیچرز کے ساتھ 4…

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے

ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے۔شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر کے…

سبزی اور پھل کھانے کے بلیوں کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ایک حالیہ تحقیق نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ کیا بلیاں سبزیاں اور پھل کھا کر محفوظ طریقے سے زندہ رہ سکتی ہیں۔اس حوالے سے ایک جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں ایک ہزار سے زیادہ بلیوں کے مالکان کا سروے کیا گیا تا کہ ویگن بمقابلہ گوشت پر…

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے سستا ہو کر 297 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اٹھایا جو…

مراکش: شادی کی تقریب میں شریک مہمان زلزلے سے کیسے محفوظ رہے؟

مراکش میں آئے  تباہ کن زلزلے کے دوران شادی کی ایک تقریب نے کئی لوگوں کی جان بچالی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مراکش میں آئے تباہ کن زلزلے میں جہاں اب تک تقریباََ 3 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں وہیں اتفاق سے ایک گاؤں کیتو میں…

مراکش: شادی کی تقریب میں شریک مہمان زلزلے سے کیسے محفوظ رہے؟

مراکش میں آئے  تباہ کن زلزلے کے دوران شادی کی ایک تقریب نے کئی لوگوں کی جان بچالی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مراکش میں آئے تباہ کن زلزلے میں جہاں اب تک تقریباََ 3 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں وہیں اتفاق سے ایک گاؤں کیتو میں…

سائفر وزارتِ خارجہ سے وزیراعظم کو ملا، لیکن ہے کہاں؟ جج

اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ سائفر وزارتِ خارجہ سے وزیرِ اعظم کو ملا، لیکن سائفر ہے کہاں؟اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے۔وقفے کے بعد کیس کی دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو…

سعودیہ ایران تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے: ایران میں نئے سعودی سفیر

ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔یہ بات ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی نے تہران میں ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔ریاض…

ایران کا کرسٹیانو رونالڈو کو اسپیشل سِم دینے پر غور

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور دیگر غیرملکی فٹبالرز کو ایران آنے پر مخصوص سِم کارڈ دیے جانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی سِم کارڈ ایران آنے والے غیرملکی فٹبالرز کو بغیر کسی پابندی کے انٹرنیٹ تک رسائی کی…

مسجد الحرام میں معذور افراد کو کیا سروسز فراہم کی جاتی ہیں؟

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد الحرام میں معذور زائرین، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی سہولت اور آسانی کے لیے انہیں غیرمعمولی سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق معذور افراد کو مسجد الحرام میں نقل و حرکت، ان کی صحت…

مولانا ضیاءالرحمٰن مدنی شہید کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع مدرسے جامعہ ابی بکر کے مہتمم مولانا ضیاءالرحمٰن مدنی شہید کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔مولانا ضیاء الرحمٰن کی نمازِ جنازہ آج صبح ماڈل کالونی فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔مولانا ضیاء الرحمٰن مدنی ایک…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے گرفتار انسپکٹر ضیاء کالا کے اہم انکشافات

کراچی کے تعمیراتی گروپس اور بلڈرز سے بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر ضیاء الرحمٰن عرف ضیاء کالا نے حساس اداروں کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔پریڈی تھانے میں درج مقدمے میں ایس آئی یو نے عدالت…

’تائیوان برائے فروخت نہیں ہے‘: تائیوان کے وزیر کی ایلون مسک پر سخت تنقید

تائیوان وزیر خارجہ جوزف وو نے تائیوان کو چین کا اٹوٹ حصّہ کہنے پر ایلون مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایلون مسک نے لاس اینجلس میں آل ان سمٹ میں چین کی خارجہ پالیسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بیجنگ کی پالیسی می ہمیشہ تائیوان کو چین کے…

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2946 ہوگئی

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 946 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 674 ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ اسپتالوں میں بھی زخمیوں کا علاج کیا جارہا ہے۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ…

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق گورنر پنجاب اور وکیل لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے جاری کیا گیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے لطیف کھوسہ سے سات روز میں جواب طلب…

کیربیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

پاکستان کے صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری بنائی۔صائم ایوب 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ…

ایشیا کپ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

ایشیا کپ کے فائنل میں کون بھارت سے ٹکرائے گا، فیصلہ آج پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ہوجائے گا، میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر…

سارہ ہلاکت کیس: برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ پہنچ گئے

10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطلوب افراد میں سارہ کے والد عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل شامل ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سارہ کی…

آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ دعا ہے اربابِ اختیار تمام معاملات آئین کے مطابق طے کریں۔سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس  نے کہا…