امیر حیدر خان ہوتی کی چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی ہے۔لوئر دیر میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا خود گھڑی چور نکلا۔امیر حیدر خان ہوتی نے مزید کہا کہ…