قوم وسائل کی کمی سے تباہ نہیں ہوتی لیکن کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم وسائل کی کمی سے تباہ نہیں ہوتی لیکن کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہے۔عمران خان نے پی ٹی آئی کے پچیسویں یوم تاسیس پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے حکمران جب کرپشن کرتے ہیں تو قوم تباہ ہوجاتی ہے۔ …