جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خرگوش کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک خرگوش کی تالاب میں انوکھے انداز میں تیرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا کا سکتا ہے کہ ایک خرگوش تالاب میں تیرتا ہوا نظر آرہا ہے۔خرگوش کی اس دلچسپ ویڈیو پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

آزادی صحافت ہمارے منشور کا حصہ ہے: شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمان کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ آزادی صحافت ہمارے منشور کا حصہ ہے کیونکہ صحافیوں نے ہمارے ساتھ جدوجہد کی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ آزادی صحافت کے عالمی دن پر…

مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیور پول کے درمیان میچ ملتوی

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیورپول کا میچ شائقین کے احتجاج کے بعد ملتوی کر دیا گیا ۔لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا لیورپول کے خلاف میچ گلیزر فیملی کی کلب پر ملکیت کے خلاف احتجاج کے بعد ملتوی کردیا گیا .200 کے قریب شائقین…

رضا ربانی کا صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے عالمی یوم آزادی صحافت پر صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔رضا ربانی نے کہا کہ مئی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران 15 ہزار میڈیا ورکرز ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اس سے قبل…

اسٹاک مارکیٹ میں سرماریہ کاری کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے ہی روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 186 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 76 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 693 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔شیئرز بازار میں…

لذیذ چکن حلیم بنانے کا آسان طریقہ

حلیم ہر کسی کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ایک ہے، یہ نرم ، لذیذ اور زود ہضم غذا ہے جس کے سبب رمضان کے مہینے میں اس کا استعمال نہایت مفید قرار دیا جاتا ہے۔جھٹ پٹ آسانی سے تیار ہو جانے والے لذیذ چکن حلیم بنانے کے لیے درکار اجزا:ایک کلو بون لیس…

لاہور میں مقیم برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کا پراسرار قتل

لاہور میں مقیم 25 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کو پراسرار طور پر قتل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل برطانیہ سے آنے والی ماہرہ ڈیفنس میں اپنی دوست کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔ آج دوپہر ملازمہ صفائی کے لیے کمرے میں داخل ہوئی تو ماہرہ کی لاش بیڈ پر…

حلقہ این اے 249 میں سروے غلط ثابت ہوئے

حلقہ این اے 249 میں الیکشن سے قبل ہونے والے تین سرویز میں سے پلس اور اپسوس کے سروے میں تحریک انصاف کو سب سے آگے بتایا گیا تھا، جبکہ  گیلپ کے سروے میں مسلم لیگ ن سب سے آگے تھی۔ تینوں سرویز میں پیپلز پارٹی کافی نیچے تھی۔ لیکن نتیجہ سامنے…

بھارت، کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 2…

میکسیکو : میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15 افراد ہلاک

میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15افراد ہلاک جبکہ70 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق بلندی پربنے میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنے کا حادثہ میکسیکو سٹی میں پیش آیا جس میں 13 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثے کے وقت ٹرین اس ٹریک کے…

این اے 249 پر درخواست مسترد کرکے نتائج کا اعلان کیا جائے: لطیف کھوسہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ہوئے ضمنی انتخاب میں امیدوار عبدالقادر مندوخیل کے وکیل عبداللطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ ہم نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی ہے کہ مفتاح اسماعیل کی درخواست مسترد کی جائے،…

مصرکا 30 رافیل طیاروں کی خریداری کیلئے فرانسیسی کمپنی سے معاہدہ

مصرنے 30 رافیل طیاروں کی خریداری کیلئے فرانسیسی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔مصر کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے فرانس کی دفاعی فرم کو 30 رافیل طیاروں کے آرڈر دیئے ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس آرڈر کو دس سالہ قرض کے ذریعے مالی اعانت…

چین میں6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، 6افراد ہلاک

چین میں6گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔حادثے میں کاریں اور ٹرک ایک دوسرے سے بری طرح…

یورپین پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرارد داد پر کابینہ میں بحث

وفاقی کابینہ میں یورپین پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرار داد پر کھل کر اظہار خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد پر گفتگو…

آرمی چیف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورہ سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب میں سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں…

ملتان: رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا

ملتان میں مبینہ طور پر رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ 24 سالہ متاثرہ لڑکی نشتر اسپتال منتقل کردی گئی، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق ملتان میں تھانہ صدر کے علاقے کرم ٹاؤن…

ووٹر بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں: الیکشن کمشنر کی اپیل

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے ووٹرز سے ووٹ ڈالنے آنے کی اپیل کر دی۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی…

خوشاب: پگڑی، دھوتی پہنے ووٹر کی انٹری

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔مٹھہ ٹوانہ بوائز ہائی اسکول میں…

مشتاق احمد کا قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ

 سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں جدید سہولیات کو شاندار قرار دیا۔مشتاق احمد کو سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا اور ڈائریکٹر عاقب جاوید نے سینٹر کا دورہ کرایا۔ ‏مشتاق احمد  نے کہا کہ ایک چھت…

الیکشن ریفارمز کے حوالے سے دو آرڈیننس کی منظوری خوش آئند ہے، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے الیکشن ریفارمز کے حوالے سے دو آرڈیننس کی منظوری خوش آئند ہے۔فیاض الحسن چوہان نے الیکشن ریفارمز سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پارلیمانی اختیارات سے…