کراچی میں رینجرز کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب شہری کو لوٹنے والے دو ڈاکو رینجرز سے مقابلے میں مارے گئے۔ فائرنگ سے خاتون سمیت دو راہ گیر بھی زخمی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اے ٹی ایم سے نکلے شہری کو لوٹنا چاہتے تھے، ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار…