جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیئرمین نیب ریٹائرڈ جج ہیں، بغیر انکوائری ملزم کو کیسے نکال سکتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال

چیف جسٹس سپریم کورٹ نےاستفسار کیا کہ بغیر انکوائری کسی ملزم کو کیسے نکال سکتے ہیں؟ چیئرمین نیب عدالت عظمیٰ کے ریٹائرڈ جج ہیں۔چیف جسٹس یہ ریمارکس 10 ملین کی رشوت کے الزام میں نوکری سے فارغ کیے نیب افسران کے خلاف درخواست کی سماعت کےد وران…

خوشاب PP 84 ضمنی انتخاب، ووٹنگ جاری

پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، خوشاب کے علاقے جوڑاں کلاں کا رہائشی ایک ٹانگ سے معذور رحیم بخش بھی ووٹ ڈالنے پہنچا جس…

سعودیہ میں عید کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان

سعودی عرب میں سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر کا چاند 12 مئی بروز بدھ کو نظر آنے کا امکان ہے۔سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نےبتایا ہے کہ ملک میں 11 مئی کوکہیں بھی چاند نظرآنےکاامکان موجود نہیں ہے جس کے سبب عیدالفطر 13…

وزیراعظم آج پاکستانی سفراء سے ویڈیولنک پرخطاب کرینگے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ڈیڑھ بجے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراء سے ویڈیولنک پرخطاب کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ…

71 سالہ ویٹ لفٹر دادی اماں توجہ کا مرکز بن گئیں

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 71 سالہ دادی ویٹ لفٹر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری ڈفی نامی دادی 250 پاؤنڈ وزن بآسانی اٹھالیتی ہیں اور پونے 200 پاؤنڈ وزن کندھے پر لے کر ڈنڈ بیٹھک لگاتی ہیں۔ میری ڈفی اب تک…

آئی سی سی کے ’پلیئر آف دی منتھ‘ میں بابر اعظم اور فخز زمان بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہِ اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان کو بھی شامل کرلیا ہے ۔آئی سی سی کی جانب سے ماہِ اپریل کیلئے ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی فہرست میں بہترین…

حریت رہنما اشرف صحرائی بھارتی حراست میں انتقال کرگئے

مقبوضہ کشمیر کے سینیئر حریت رہنما اور تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی بھارتی حراست میں انتقال کر گئے۔ بھارتی قید میں اشرف صحرائی کے انتقال پر کُل جماعتی حریت کانفرنس نے کل وادی میں مکمل احتجاجی ہڑتال کی کال دے دی۔ کشمیر…

حریت رہنما اشرف صحرائی کو جیل میں علاج کی سہولت نہ دے کر مارا گیا، کشمیر کونسل ای یو

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے سینئر رہنماء اور چیئرمین تحریک حریت جموں و کشمیر محمد اشرف صحرائی جو جموں جیل میں طبی امداد کی عدم فراہمی کے باعث انتقال کرگئے، کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ سینئر حریت رہنماء اشرف…

وزیراعلیٰ پنجاب کی افغان سرحد پر ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے شہید ایف سی اہلکاروں کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے شہدا کے اہل خانہ سے…

جو کام 10سال میں نہ ہوسکا موجودہ حکومت نے کر دکھایا، شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ جو کام پچھلے دس سال میں نہیں ہوسکا وہ موجودہ حکومت نے کر دکھایا۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ امیزون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرلیا، اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے…

پی پی 84، بلاول بھٹو کی شہباز شریف کو مبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی پی 84 خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو مبارک باد دی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کو جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا…

گجر نالے کو 80 فٹ تک چوڑا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے  گجر نالے کو 35 فٹ سے بڑھا کر 80 فٹ تک چوڑا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت صوبائی تعاون اور عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی وزراء اور دیگر…

دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم کا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز سے متعلق کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے 13 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور زمبابوے سیریز سے…

کورونا، آسٹریلوی کرکٹرز کو دیکھ بھال کیساتھ معاہدے کرنیکی کی ہدایت

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن  کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹرز کو کورونا وائرس کی تازہ صورتحال کے پیش نظر لیگز کے ساتھ معاہدہ کرنے سے قبل ہوم ورک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔آسٹریلوی کرکٹرز کو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے…

سینیٹ، دوران اجلاس گیلانی نے احمد فراز کی غزل پڑھ دی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران  احمد فراز کی غزل پڑھ دی۔یوسف نا تھے مگر سرِ بازار آگئے، خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آگئے   ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی، طاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آگئے…

گوگل پر کتوں کے کاٹنے کے حوالے سےسندھ ٹاپ پر ملے گا، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عاد شیخ نے سندھ حکومت پر تنقیدی وار کرتے ہوئے کہا کہ کتوں کے کاٹنے پر گوگل سرچ کریں سندھ ٹاپ پر ملے گا،پچیس لاکھ کتے گلیوں میں گھوم رہے ہیں، تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد کتا کاٹنے کے کیسز…

لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں فائرنگ سے زخمی بھائی اور بہن اسپتال میں دم توڑ گئے، جس کے بعد اس واقعے میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ایس ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے نشے سے منع کرنے پر فائرنگ کردی…

اسلام آباد : 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ

اسلام آباد میں 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ویکسینیشن سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کومزید چند دن بند رکھنے کی…

پن بجلی کے ٹیرف میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ کی کمی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کے ٹیرف میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ کمی کردی۔نیپرا اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 4 روپے11 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق…

بلوچستان، تنخواہیں بڑھانے کیلئے ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مظاہرہ

تنخواہیں پچیس فیصد بڑھانے کے لیے ایمپلائز گرینڈ الائنس نے احتجاج کیا۔ سرکاری ملازمین نے بلوچستان کے کئی شہروں کو جانے والی شاہراہیں بلاک کردیں۔ حکام سے مذاکرات کے بعد سرکاری ملازمین منتشر ہوگئے، جس کے بعد سڑکیں بحال کردی گئیں۔مظاہرین کے…