جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب کورونا کیسز میں بھی دیگر صوبوں سے آگے نکل گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے جبکہ صوبہ پنجاب اموات کے بعد کورونا کیسز میں بھی دوسرے صوبوں سے آگے نکل گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول…

بھٹو کی 42ویں برسی پر سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خواجہ ظہیر کے انکشافات

ذوالفقار علی بھٹو کیس کے وعدہ معاف گواہ مسعود محمود کا بیان ریکارڈ کروانے کا حکم دینے والے سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خواجہ ظہیر  نے اہم انکشاف کیے ہیں۔خواجہ ظہیر کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کیس میں وعدہ معاف گواہ کے پہلے…

ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری، انفارمیشن منسٹری کا جواب جمع

سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے منسٹری آف انفارمیشن کی جانب سے جواب جمع کرا دیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالتِ عالیہ کو بتایا کہ حتمی مشاورت چل…

سبی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار

سبی میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، جس کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد متعدد وارداتوں میں…

وزیراعظم نےخطاب میں حقائق توڑمروڑ کر پیش کیے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں حقائق توڑ مروڑ کر پیش کیے، سلمان رشدی کی کتاب 1988 میں شائع ہوئی اور نوازشریف 1990 میں وزیراعظم بنے، حکومت کی نالائقی اور غفلت کی…

پی ڈی ایم نے نوٹس جاری کیا تو ہم بھی نوٹس جاری کریں گے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو نوٹس جاری کیا تو وہ پی ڈی ایم پنجاب کے صدر کو نوٹس جاری کریں گے اور پوچھیں گے کہ پنجاب میں لانگ مارچ کی تیاری کیوں نہیں کی گئی ؟چوہدری منظور نے اپنے…

قومی اسملبی کوکسی موقع پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) سے کیا گیا معاہدہ قومی اسمبلی میں نہیں لایا گیا، وزیراعظم نےقومی اسمبلی میں بیان نہیں دیا، انہوں نے اسمبلی کو کسی بھی موقع پر اعتماد میں نہیں لیا۔بلاول نے…

ہیوسٹن کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں بین المذاہب افطار ڈنر

ہیوسٹن کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں بین المذاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس کے روح رواں ہارون مغل تھے، جنہوں نے مقامی تنظیموں کے اشتراک سے اس افطار ڈنر تقریب کا انعقاد کیا تھا۔افطار ڈنر میں 65 سے زائد منتخب نمائندوں سمیت کانگریس کے اراکین،…

صدر فرانس کا جذبات کو ٹھیس پہنچانا افسوسناک عمل ہے، قرارداد

قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد میں صدر فرانس ایمانوئل میکرون کی جانب سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے عمل افسوسناک قرار دیا گیا۔قومی اسمبلی میں ناموس رسالتﷺ سے متعلق قرار داد قومی اسمبلی میں پیش کی گئی، اس میں فرانسیسی سفیر کی…

شاہد خاقان1 جوتا ماریں گے تو ہم 100 جوتے ماریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان ایک جوتا ماریں گے تو دوسری طرف سے 100 جوتے مارے جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر اسد قیصر کے بارے میں جو بات کی اس کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپیشل چلڈرن ویلج کے قیام کی تجویز منظور کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شرقپور میں قبضہ مافیا سے واگزار کرائی گئی 104 کنال اراضی پر اسپیشل چلڈرن ویلج کے قیام کی تجویز منظور کر لی۔عثمان بزدار نے کہا کہ ویلج کے قیام کی تجویز کو جلد حتمی شکل دی جائے، تعمیراتی کام کے لیے جدید…

ہیلتھ کارڈ صرف ایک کارڈنہیں، پورا ہیلتھ سسٹم ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں بلکہ پورا ہیلتھ سسٹم ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت خیبرپختونخوا میں زیتون کی شجرکاری سےمتعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو گورنر نے کے پی کے میں زیتون کی شجرکاری پر…

کراچی:موٹرسائیکل سوار 3 افراد کنوئیں میں گرگئے، 1 جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر میں موٹرسائیکل پر سوار خاتون سمیت 3 افراد کنوئیں میں گرگئے، دو افراد کو زندہ جبکہ تیسرے کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملا عیسیٰ گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد کنویں میں گر گئے، ایدھی کی بحری…

کسی وزیر کو نہیں عمران خان کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کسی وزیر کو نہیں عمران خان کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان جب تک رہیں گے ملک کی معیشت آگے نہیں بڑھے گی۔ مفتاح اسماعیل…

”آپ کے وکیل اب کیسے ہیں؟“ شاہد خاقان سے جج کا مکالمہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل جی ریفرنس کی سماعت کے دوران جج نے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے ان کی وکیل کی خیریت دریافت کی۔سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی ایل جی ریفرنس کی سماعت کے دوران اسلام…

صدر مملکت کا کوئٹہ دھماکے پر گہرے رنج وغم کا اظہار

صدر مملکت عارف علوی نے گزشتہ روز کے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔صدرمملکت نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ملک دشمن عناصر پاکستان کا امن وسکون برباد کرنا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان…

گورنر، وزیراعلیٰ کا صوبے کی ترقی کے لیے مل کر چلنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی ترقی کے لیے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان  گورنر ہاؤس میں ہو نے والی ملاقات میں امن و امان، باہمی دلچسپی کے امور پر…

بلوچستان، ڈرگ اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے ڈرگ اسمگلرز کے خلاف مختلف جگہوں پر کی گئی کارروائیوں کے نتیجے میں بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر لی گئی ہے۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان میں ناکہ کھاری مسافر کوچز میں سوار 8 مسافروں سے56 کلو گرام…

معذور یا بیمار شہریوں کو گھروں میں کورونا ویکسین لگائی جائے گی، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب  ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ  60 سال کی عمر سے زائد معذور یا بیمار شہریوں کو گھروں میں کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ 60 سال عمر سے زائد معذور یا بیمار شہری 1033پر…

کورونا کے باعث ہیلتھ سسٹم پر دباؤ بڑھ رہا ہے، وزیرصحت سندھ

وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو  کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس  کے باعث ہیلتھ سسٹم پر دباؤ بڑھ رہا ہے، کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھ سکتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہا کہ ہم نے…