جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی کے علاقے مبینہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کچھ عرصہ قبل ہی بیرون ملک سے آیا تھا جبکہ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے…

انتخابات کی تاریخ کے اعلان کی بجائے مہینے کا تقرر باعثِ حیرت ہے، پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کروانے کی تاریخ کے اعلان کی بجائے مہینے کا تقرر باعثِ حیرت ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ…

سکھر: آوارہ کتوں سے بچنے کی کوشش میں 9 سالہ بچی کھلے گٹر میں گرگئی

سکھر میں آوارہ کتوں سے بچنے کی کوشش میں 9 سالہ بچی کھلے گٹر میں گرگئی موقع پر موجود افراد نے بچی کو بروقت گٹر سے نکال لیا۔ واقعہ سکھر کی بیراج کالونی میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز 9 سالہ بچی گھر سے دودھ لینے نکلی تو آوارہ کتوں کو دیکھ کے…

وزیراعظم کی چینی نائب صدر سے نیویارک میں ملاقات

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور چینی نائب صدر کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سی پیک اور معاشی و تجارتی تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے بنیادی مسائل پر چین کی حمایت کا اعادہ کیا۔…

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا بھارت کو اشتعال نہیں دلا رہا نہ مسائل پیدا کر رہا ہے، یہ معاملہ…

عوام چند ماہ میں نئی حکومت منتخب کریں گے، انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عوام آئندہ چند ماہ میں نئی حکومت کا انتخاب کر لیں گے، نگراں حکومت کا مینڈیٹ آزاد اور شفاف انتخابات یقینی بنانا ہے۔نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز فورم پر خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…

سپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بنچ میں شامل ہوں گے۔جسٹس قاضی فائز…

محمد حفیظ کا پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ

سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،…

نسیم کی جگہ حسن علی کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان

نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو کرکٹ ولڈ کپ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان شاہینز کے محمد حسنین بھی انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ فاسٹ بولر حسن علی کا ورلڈکپ لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذائع نے یہ بھی…

لبنان: رات گئے امریکی سفارتخانے کے باہر فائرنگ، جانی نقصان نہیں ہوا

لبنان میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ کی آواز سنی گئی، فائرنگ کا واقعہ بدھ کی رات ساڑھے 10 بجے کے قریب پیش آیا۔سفارتخانے کے ترجمان جیک نیلسن نے کہا کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔لبنانی شہری سوال اٹھا رہے ہیں کہ امریکا…

نواز شریف آنے سے پہلےحفاظتی ضمانت کی درخواست دیں گے، بیرسٹر ظفر اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان واپس آنے سے پہلے حفاظتی ضمانت کی درخواست دیں گے، عدالت کی مرضی ہے، ضمانت دے یا جیل بھیجے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر ظفر…

مریم نواز اہم اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن پہنچ گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کل پارٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کریں گی، لندن میں ان کا قیام ایک ہفتے تک ہو سکتا ہے۔سابق وزیراعظم  شہباز شریف بھی نواز شریف کے لیے اہم پیغام لے کر…

شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب، ساتھی کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قومی کھلاڑیوں سمیت سماجی اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم بھی شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے میں…

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے سابق…

دبئی: سمندر پر مسجد کی تعمیر، نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال

دبئی میں اگلے سال سمندر پر تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا جائے گا، اس مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال ہوگا۔یہ مسجد دبئی واٹر کینال میں 'محکمہ اسلامی امور اور فلاح' تعمیر کر رہا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مسجد میں تین منزلیں ہوں گی…

کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا ممکنہ اسکواڈ

ایشیا کپ کیلئے منتخب 17 میں سے 14 پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ اسکواڈ میں برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ورلڈکپ کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف اور بیٹر محمد حارث کا 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہونا مشکل ہے، محمد حارث اور…

چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید ہوئے، وکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے وکیل سلمان صفدر نے  کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید ہوئے۔اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سے ان کے وکلاء نے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 15 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر پانچ…

نواز شریف پچ رپورٹ دیکھ کر ہی کریز پر آنے کا فیصلہ کریں گے، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف کو پچ رپورٹ دینے گئے ہیں، نواز شریف پچ رپورٹ دیکھ کر ہی کریز پر آنے کا فیصلہ کریں گے۔اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے…

کباڑ خانے سے 4 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ ایک لاکھ 91 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ایک پرانی اشیا فروخت کرنے والے اسٹور سے 4 ڈالر میں خریدی گئی ایک پینٹنگ نیلامی کے دوران ایک لاکھ 91 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئی۔پینٹنگ کا یہ نادر نمونہ معروف آرٹسٹ و پینٹر این سی ویتھ (1882 - 1945) کی تخلیق…