آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا
آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔ باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق آذربائیجان ایئر…