جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فردوس اعوان نے گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل رکشا چلایا

گوجرانوالہ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے موبائل سستی شاپ اور موبائل دستر خوان کا افتتاح کیا اور موبائل دستر خوان رکشے پر سوار ہوکر رکشہ چلاکر بھی دکھایا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ…

موٹر وے پولیس کی ہائی بیم لائٹوں کیخلاف مہم

موٹر وے پولیس نے ایچ آئی ڈی اور ایل ای ڈی لائٹوں کے خلاف مہم کے دوران 413 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کردیئے، موٹرو ے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہائی بیم لائٹیں استعمال کر نے والے اپنی اور دوسروں کی زندگی سے کھیلتے ہیں۔ایس ایس پی موٹر وے…

گوجرانوالہ: SOPs کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف پر 20 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانولہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 دکانیں اور ریسٹورنٹ بھی سیل کیے گئے ہیں۔ڈی سی گوجرانوالہ کا…

عمران خان کا خواب جدید اسلامی فلاحی مملکت کا قیام ہے: فواد چدہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا خواب جدید اسلامی فلاحی مملکت کا قیام ہے، یہ وہی خواب ہے جو علامہ اقبال نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح نےجدوجہد کی۔فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے قیام کے 25 سال…

یہ پہلا رمضان ہے کہ سبزیاں اور انڈے سستے ہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ پہلا رمضان ہے کہ سبزیاں اور انڈے سستے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے رمضان المبارک میں پہلی بار سبزیاں اور انڈے سستے ہونے کا تذکرہ چھیڑ دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلا…

یاسمین راشد کا چند دن میں مکمل لاک ڈاؤن کا اشارہ

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اگلے چند دنوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا۔ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اگر لوگوں نے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو، چار دنوں میں مکمل لاک ڈاؤن بھی کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس…

وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، دورہ ملتان میں جنوبی پنجاب کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے۔وزیر اعظم کے دورے میں ملتان کیلئے 30 ارب کا ترقیاتی پیکج الگ ہوگا۔ عمران خان زرعی یونیورسٹی کا افتتاح…

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں خوفناک اضافہ

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 13 فیصد ہے۔جمہوریہ پالاؤ دنیا کا پہلا اور واحد ملک…

سندھ میں کورونا اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے: مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں چند روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد تین گنا تک بڑھ گئی ہے اور  اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے ضلع شرقی میں ایک ہفتے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد تک…

پولیس سے تلخ کلامی، آفتاب بلوچ گرفتار

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی اور دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے والے شہری آفتاب بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق آفتاب بلوچ اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف میمن گوٹھ تھانے میں مقدمہ درج تھا۔ کےالیکٹرک…

بلوچستان: کورونا کی تیسری لہر کے پیشِ نظر عیدالفطر تک اسکول بند

بلوچستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیشِ نظر تمام اسکولز بند کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ ثانوی تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام اسکول عیدالفطر تک بند کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کورونا…

سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

حکومت سندھ نے اسکول و کالجز 17مئی تک بند کر نے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ کراچی میں تدریسی عمل 17 مئی تک ملتوی رہے گا۔نوٹیفیکشن کے مطابق  سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی میں تدریسی عمل 11 مئی تک ملتوی رہے گا۔بشکریہ…

خان پور میں ماسک استعمال نہ کرنے پر متعدد افراد گرفتار

خان پور  میں ماسک استعمال نہ کرنے پر  پولیس نے متعدد افراد  کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری طرف کمشنر حیدرآباد ریجن نے بھی ہائی وے پر بنے تمام ہوٹلز بندکروانے کا حکم دے دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 شوروم  بھی…

اپوزیشن ٹولےکےسینےمیں دل نہیں بلکہ اقتدارکی ہوس ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپوزیشن سے متعلق کہنا ہے کہ اپوزیشن ٹولے کے سینےمیں دل نہیں بلکہ اقتدارکی ہوس ہے۔سردار عثمان بزدار نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ کوروناوائرس پر اپوزیشن جماعتوں کاسیاست کرنا بے حسی، سنگدلی کی انتہا ہے، اپوزیشن…

8 ارب کی بدعنوانی، نامزد دوسرا ملزم کون ہے؟

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے، ریفرنس میں آصف زرداری اور مشتاق احمد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ریفرنس کا دوسرا ملزم مشتاق احمد کون ہے اس حوالے سے کچھ انکشافات سامنے…

جہانگیرترین گروپ آج وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا

جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی درخواست قبول کرلی گئی ہے، ملاقات آج ہوگی۔وز یراعظم سے ملاقات میں 30 سے زائد ارکان پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔ اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کیس پر وزیراعظم کو حقائق سے آگاہ کرے گا۔ دوسری طرف…

شوگر اسکینڈل: یونس ڈھاگا نیب میں طلب

شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں تیزی آگئی، قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے سابق سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگا کو 28 اپریل کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یونس ڈھاگا کو چینی کی ایکسپورٹ سے متعلق شاملِ تفتیش کرنے…

وزیراعلیٰ اور سندھ کابینہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت صوبائی کابینہ کے ارکان کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری ایگری کلچر اور سیکریٹری فنانس کی تنخواہیں بھی بند کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے یہ…

آئی سی سی نے شعیب اختر کے ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ بولنگ اٹیک کی یاد تازہ کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر خبروں کی زینت تو بنتے ہی رہتے ہیں تاہم اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی ان کے تیز ترین بولنگ اٹیک کی یاد تازہ کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے مشابہہ خاتون کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے…

پشاور: تھانوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق ہدایات جاری

پشاور کے تھانوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ سائلین تھانوں میں داخل ہونے سے قبل ہاتھ دھوئیں گے۔انھوں نے کہا کہ کسی شہری کو بغیر ماسک تھانے کے اندر نہیں جانے دیا جائے…