جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح

کراچی میں جاری اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ویسٹ انڈیز کے 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 41 ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا، میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا…

مُضرانجیکشن کا معاملہ، وزیراعلیٰ نے اجلاس بلالیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے غیر معیاری انجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تفصیلی بریفنگ لینے کے بعد لائن آف ایکشن سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔لاہور اور قصور کے بعد ملتان اور…

بھارت کی کینیڈین سیاست میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے: سکھ رہنما

سکھ رہنما ڈاکٹر گروندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈین سیاست اور سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے۔ڈاکٹر گروندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا کینیڈا میں سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی کا جسٹن ٹروڈو نے جی 20 اجلاس میں…

لندن: چاقو کے وار سے نوجوان قتل

جنوبی لندن میں نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 19 سالہ نوجوان جوبلی پارک میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایئر ایمبولینس بلائی گئی لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ سے نقل، 3 طالبات پر بھی مقدمہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ سے نقل کرنے والوں کے خلاف 3 مقدمات درج کر لیے گئے۔پشاور پولیس کے مطابق مقدمات میں 3 طالبات کے نام بھی شامل ہیں۔پشاور پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقدمہ ڈائریکٹر ایٹا یاسر عمران کی مدعیت میں تھانہ…

نگراں حکومت کے پی کے کی متاثرینِ جڑانوالہ کیلئے امداد

خیبر پختون خوا کی نگراں حکومت کی جانب سے متاثرینِ جڑانوالہ کے لیے امدادی سامان کے 9 ٹرک روانہ کر دیے گئے ہیں۔سیکریٹری مذہبی و اقلیتی امور ڈاکٹر اسد نے بتایا کہ وفد اور امدادی سامان بھیجنے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اُنہوں…

بی این پی رہنماؤں کے وڈھ میں گرینڈ آپریشن سے متعلق الزامات مسترد

بلوچستان کی نگراں حکومت نے بی این پی کے رہنماؤں کے وڈھ میں گرینڈ آپریشن سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا۔حکومتِ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وڈھ میں تناؤ کی صورتِ حال کو ختم کرنے کے لیے کوششیں کی گئی ہیں، اختر…

جھنگ سے رپورٹ ہونیوالے مریضوں کی بینائی مکمل متاثر ہونے کا خدشہ

نشتر میڈیکل کالج ملتان کے پرنسپل ڈاکٹر راشد قمر نے کہا ہے کہ نشتر اسپتال میں اب تک جھنگ سے 3 متاثرہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ان مریضوں کی بینائی مکمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر راشد قمر نے کہا کہ نشتر اسپتال میں بینائی متاثر…

طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے: سی اے اے

جہازوں کے جی پی ایس/ جی این ایس ایس سگنلز میں خلل کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔سی اے اے کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن…

صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔گزشتہ پیشی پر…

عام انتخابات سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشکلات بڑھتی دیکھ رہا ہوں۔اپنے بیان میں منظور وسان  نے کہا کہ عوام اور جیالے تیاری کریں، اتوار 28 جنوری کو…

مہنگائی کا طوفان شدید تر، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور

ملک میں مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کر گیا، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادرک کی قیمت 1290 روپے فی کلو تک جا پہنچی جبکہ لہسن 543 روپے کلو ہوگیا۔ کراچی میں ادرک ایک ہزار روپے کلو میں فروخت ہونے…

کراچی: اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل چھیننے والا ڈکیت گرفتار

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق گرفتار ملزم نے اقوامِ متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینا تھا۔انہوں نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ…

مردان میں بجلی کے نقصانات سوات سے 7 ارب روپے زیادہ ہیں: راشد لنگڑیال

سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ سوات کے مقابلے میں مردان میں سالانہ بجلی کے نقصانات 7 ارب روپے زیادہ ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مردان میں مجموعی بجلی کے صارفین 3 لاکھ 59 ہزار 892 ہیں، مردان کو سالانہ…

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکا ویمنز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں حاصل کیا۔ایشین…

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی آج کوئٹہ میں احتجاج کریگی

ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے آج کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔کوئٹہ میں جماعتِ اسلامی کی جانب سے بجلی، گیس، پیٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافے سمیت مہنگائی کے خلا ف دھرنا دیا جائے…

معیشت کی بہتری کیلئے اداروں میں احتساب اہم ہے: نگراں وزیرِ خزانہ

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے ریاستی ملکیتی اداروں میں احتساب اور گورننس اہم ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل کے ممبران نے نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر پاکستان بزنس کونسل کے ارکان کا…

سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے، نگراں وزیرِ اطلاعات

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل…

میانوالی ایکسپریس حادثہ: غفلت پر ریلوے کے 4 اہلکار معطل

میانوالی ایکسپریس حادثے میں غفلت پر ریلوے کے 4 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ڈپٹی پرنسپل افسران کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، کمیٹی 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔اس حوالے سے چیئرمین ریلوے کا…

جعلی انجیکشن بیچنے والا کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا: نگراں وزیرِ صحت پنجاب

نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر ناصر جمال کا کہنا ہے کہ جعلی انجیکشن بیچنے والےنیٹ ورک کا کوئی کارندہ ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔نگراں وزیرِ صحت کے مطابق لاہور اور قصور کے بعد اب ملتان اور صادق آباد میں بھی بینائی سے متاثر ہونے کے…