جہانگیر ترین معاملہ، خطرے کی کوئی بات نہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں جہانگیر ترین سے متعلق اندر کی خبر نہیں ہے لیکن جو نظر آرہا ہے، اُس سے واضح ہے خطرے کی کوئی بات نہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جہانگیر…