خوشخبری: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی
انتظار کی گھڑیاں ختم کورونا وائرس کی پہلی کھیپ برادر ملک چین سے ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔
تفصیلات کے مطابق جان لیوا کورونا وائرس کی پہلی کھیپ چین سے ہفتے کے روز پاکستان آئے گی، خصوصی طیارے کے ذریعے چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لائی…