جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی گلین میک گرا سے ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی سڈنی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر گلین میک گرا سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ملاقات آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔ذکا اشرف اور…

سپریم کورٹ: لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ اعتزاز…

پرویز خٹک انتظامیہ کے زور پر نہیں، اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پرویز خٹک انتظامیہ کے زور پر نہیں بلکہ اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائے۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا کہ اعتراضات کے باوجود…

فافن کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں فافن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران…

8 فروری کو پی پی کامیاب ہوگی، بلاول وزیراعظم بنیں گے، مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 8 فروری کو پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی، بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو لاہور، لاڑکانہ اور قمبر سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی مخالف…

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

مانسہرہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردی گئی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی عہدیدار شاہد رفیق…

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کی تیاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کےلیے تیاریاں شروع کردیں۔کھلاڑیوں نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا، نیٹ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی جم کر پریکٹس کی۔سڈی ٹیسٹ کےلیے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا…

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔ سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔کاز لسٹ کے مطابق  14 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی…

بھارت میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسر سبزی بیچنے پر مجبور

بھارت میں اعلیٰ تعلیم یافتہ شہری پروفیسر کی نوکری چھوڑ کر سبزی بیچنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ڈاکٹر سندیپ سنگھ اپنا گزر بسر کرنے کےلیے سبزی فروش بن گئے ہیں۔ ان سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے چار مختلف مضامین میں…

بھارت روس بڑھتے تعلقات پر مغربی ممالک کو شدید تشویش

بھارت اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات پر مغربی ممالک میں بھارت کے خلاف شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت روس کے عزائم کی توثیق کر رہا ہے، کرسمس پر میٹنگ میں بھارتی اور روسی وزرائے خارجہ میں غیر…

بلے کے علاوہ کوئی نشان ملا تو لینگے،بائیکاٹ نہیں کرینگے: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بطور جماعت مائنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر بلے کے علاوہ کوئی نشان ملتا ہے تو لیں گے لیکن بائیکاٹ نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے…

مجھے تھریٹ ہے، بلٹ پروف گاڑی مانگی تو کہا خود لے لیں: مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مجھے تھریٹ ہے، میں نے بلٹ پروف گاڑی مانگی تو کہا گیا آپ خود لے لیں، میں 10 کروڑ کی گاڑی کہاں سے لوں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ…

ڈاکٹر سویرا پرکاش نے خود کو ’بونیر کی بیٹی‘ قرار دیکر بھارتی میزبان کو مایوس کردیا

خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے خود کو بونیر کی بیٹی اور حب الوطن پاکستانی قرار دے کر میزبان کو مایوس کردیا۔پاکستان میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک…

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا جس کی وجہ سے بجلی کا بحران شدید ہو گیا۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی نے بتایا ہے کہ لیسکو ریجن میں ہر 1 گھنٹے…

کاغذاتِ نامزدگی مسترد: شیخ رشید اور بھتیجے پر کیا اعتراضات عائد کیے گئے؟

راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں۔عائد کیے گئے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید احمد…

توہین الیکشن کمیشن: فواد چوہدری، بانی پی ٹی آئی پر 3 جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت 3 جنوری کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق فواد چوہدری اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد…

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ریلوے کو تاریخ ساز آمدنی

مالی سال 24-2023ء کی پہلی ششماہی میں ریلوے کو تاریخ ساز آمدنی ہوئی ہے۔سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان ریلوے نے 6 ماہ میں 41 ارب روپے کما لیے، گزشتہ سال یہ آمدن 28 ارب روپے تھی۔انہوں نے بتایا ہے کہ دستیاب وسائل کے…

گنگارام اسپتال میں مرمت کا کام، سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشین بند

لاہور کے گنگارام اسپتال میں مرمت کے کام کے باعث سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی مشین بند ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید خراب حالت میں گنگارام اسپتال آنے والے مریضوں کا اسکین نہیں ہو پا رہا۔مریضوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالج زدہ مریضوں…

پی ایس ایکس: سالِ نو کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سالِ نو کا مثبت آغاز ہوا ہے، 100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے سال…

تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست پر 3 جنوری کو سماعت کرے گا۔پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر…