کشمیر پریمئر لیگ سے کشمیر کی آواز میدانوں میں سنائی دیگی،شہریار آفریدی
اسلام آباد(جسارت نیوز) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ سے اب کشمیر کی آواز کھیل کے میدانوں میں سنائی دیگی،کے پی ایل سے کشمیری نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دنیا کو دیکھانے کا موقع ملے گا،ہم نے اس لیگ سے…