طالبان امریکا کے ساتھ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے، پینٹاگون
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغان امن معاہدے میں طالبان امریکا کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان امن معاہدہ سے متعلق ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے کہ طالبان القاعدہ گروپس سے تعلقات اور پر تشدد…