جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شیخوپورہ: 5 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں 5 افراد کے قتل اور ایک کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ 10 ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں سے ایک نامزد ملزم ہے۔پولیس کا کہنا…

اوپن بیلٹ سینیٹ کی بنیاد کیلئے نقصان دہ ہے، رضا ربانی

اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اوپن بیلٹ کو سینیٹ کی بنیاد کے لیے نقصان دہ قرار دیدیا۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ کا مطلب متناسب نمائندگی کا نظام بدلنا…

شاہد خاقان کا استحقاق کمیٹی سے متعلق سوال

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سوال کیا ہے کہ رکن اسمبلی کا گھر گرانے کا معاملہ استحقاق کمیٹی نہیں دیکھ سکتی تو کیا دیکھ سکتی ہے؟قومی اسمبلی کے باہر احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے…

پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان  کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں اور پیسا اوپر تک جاتا ہے، پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے۔ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  سینیٹ میں پیسا چلنا…

بابر اعوان جھوٹے ثابت ہوئے تو جوابدہ کون؟ افضل کھوکھر کا سوال

لاہور میں کھوکھر پیلس گرائے جانے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بابر اعوان اور ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر آمنے سامنے آگئے۔گزشتہ اتوار کو لاہور میں گرائے گئے کھوکھر پیلس کی گونج قومی اسمبلی میں…

افغان طالبان کا امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا افغان ڈیل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں، گھروں اور دیہات پر بمباری کررہا ہے۔قطر میں طالبان سیاسی دفترکے ترجمان محمد نعیم نے خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ امریکا طالبان ڈیل کا دوسرا فریق معاہدے کی خلاف…

فواد عالم کی اننگز سے ٹیم کو اعتماد ملا کہ ہم یہ میچ جیت سکتے ہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  کا کہنا ہے کہ پہلی اننگز میں 4 آوٹ ہونے کے بعد فواد عالم اور اظہر علی نے شاندار کھیل پیش کیا، فواد عالم کی اننگز سے ٹیم کو اعتماد ملا کہ ہم یہ میچ جیت سکتے ہیں۔کراچی میں ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی…

کراچی ٹیسٹ، سب کچھ ایک خواب کی طرح ہے، فواد عالم

فواد عالم نے مزید کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر جیت بہت ضروری تھی، ٹیم چاروں دن بہت زبردست کھیلی، ہمیں ہوم کنڈیشنز کا فائدہ تھا۔اُن کا کہنا تھا کہ جب فیملی سپورٹ کرتی ہے تو آپ ہر مشکل سے نکل جاتے ہیں، اپنے تاثرات بتانے کے لیے الفاظ نہیں…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان نےانکشاف کیا ہے کہ میں نے کرپشن کےحوالے سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑی ۔ساہیوال میں تقریب سے خطاب میں عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھگوڑا قرار دیدیا اور کہا کہ وہ لندن میں بیٹھ کر انقلاب لانا…

بختاور بھٹو زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

محمود چوہدری کے ساتھ ان کے نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ تقریب  میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں، 24 جنوری سے بلاول ہاؤس میں محفل میلاد کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز…

عمران خان پولیس کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ  کا کہنا ہے کہ عمران خان پولیس کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ سابق ایم این اے کے بیٹے کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔عطا تارڑ نے…

وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب کوٹیلی فون پرعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک کے ذریعے رابطہ ہوا، دونوں وزرائےخارجہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات ،کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کو…

آکسفورڈ والوں سے پوچھنا ہوگا کہ کیسے انہیں ڈگری دی گئی، احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آکسفورڈ والوں سے پوچھنا ہو گا کہ کیسے انہیں  ڈگری دی گئی، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل رپورٹ پر واضح لکھا ہے کہ یہ 2019 کا ڈیٹا ہے، احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان…

سید علی گیلانی اور وزیر خارجہ کا حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور: بزرگ کشمیر ی رہنماءسید علی گیلانی اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جماعت اسلامی پاکستان کے معروف رہنماحافظ سلمان بٹ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سیدعلی گیلانی نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے لواحقین سے اظہار…

کوروناویکسین: خصوصی طیارہ آئندہ 2 روز میں چین جائے گا، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کے لیے آئندہ 2 روز میں ایک خصوصی طیارہ چین روانہ کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ…

گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا

ہانگ کانگ کے شہری نے گرل فرینڈز کی خواہشات سے تنگ آکر ایک گڑیا کو اپنی گرل فرینڈ بنالیا۔34 سالہ زی تیانگرونگ تقریباً 2 سالوں سے موچی نامی گرل فرینڈ کے ساتھ تعلقات بنائے ہوئے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی گرل فرینڈ کوئی حقیقی انسان…

’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ فواد عالم کے نام

کراچی ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے فواد عالم نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔اس موقع پر فواد عالم نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت اہم میچ تھا، ٹیم کو رنز کی ضرورت تھی۔انہوں نے کہا کہ پرفارمنس کو بہت انجوائے کررہا ہوں،…

ڈی سی اسلام آباد کی الفا براوو چارلی کے ’گُل شیر‘ سے ملاقات

اُن کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے پاکستان کی ترقی کو اپنا مقصد بنایا اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اُنہیں ایک بڑا عہدہ درکار تھا، پھر اللّہ تعالیٰ نے اُن کی مدد کی اور اُنہیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع دیا۔‘الفا براوو چارلی کے…