‘کانگریس کورونا پیکیج پر فوری کارروائی کرے’
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے زور دیا ہے کہ کانگریس کورونا پیکیج پر فوری کارروائی کرے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے والٹر لیڈ ملٹری میڈیکل سنٹرکا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمی امریکی فوجیوں کی عیادت کی،صدر جوبائیڈن نےکورونا ویکسی نیشن…