جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

واٹس ایپ کا ویب صارفین کیلئے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

 واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ اور ویب کلائنٹ کی سیکیورٹی میں مزید اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی اپڈیٹ متعارف کروادی ہے۔واٹس ایپ کا اپنی نئی سیکیورٹی اپڈیٹ کے حوالے سے کہنا ہے کہ صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ڈیسک ٹاپ ایپ یا ویب کلائنٹ سے…

ٹیلی گرام کے نئے فیچر نے واٹس ایپ صارفین میں ہلچل مچا دی

روس کی میسنجر ایپ ٹیلی گرام نے ایک آئی او ایس اپ ڈیٹ تیار کیا ہے جس سے چیٹ کی ہسٹری کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس سے ٹیلی گرام میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔روسی ایپ اسٹور پر شائع کردہ اپ ڈیٹ کی تفصیل میں آگاہ کیا گیا کہ روسی میسنجر نے اب اپنے…

جاپان: کورونا وائرس ویکسین لگوانے کے لیے آن لائن سسٹم تیار

جاپان میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے کے لیے ایک زبردست آن لائن سسٹم تیار کیا گیا ہے۔ پیغام رسانی کی سہولت فراہم کرنے والی ایپ ’لائن‘ نے جاپان میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی بکنگ کے لیے آن لائن نظام تیار کر لیا۔فری ایپ کا استعمال…

مسلم لیگ ن والے ایمان اور ضمیر خریدنے کے ماہر ہیں، غلام سرور

راولپنڈی : وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں لوگوں کو پیسادے کر وفا داریاں تبدیل کی جاتی رہیں،مسلم لیگ ن والے ایمان اور ضمیر خریدنے کے ماہر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں…

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

کوسوو کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے آئندہ ہفتے باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا. ملک کی تاریخ کا ایک “تاریخی لمحہ” ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ میلیزا ہرڈینج اسٹوبلا نے…

لاہور:T20سیریز کی تیاریاں جاری، ٹیم کا اعلان کل ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا، سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا، لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ۔…

عمر شیخ کیخلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں احمد عمر شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے ۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ یکم فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ روز سندھ حکومت نے انٹر نیشنل اخبار، وال اسٹریٹ جرنل کے…

کراچی میں موسمِ سرما طویل ہونے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے اپنی پیش گوئی میں کہا ہے کہ شہرِ قائد میں رواں سال موسمِ سرما طویل ہونے کا امکان ہے۔ترجمان محکمۂ موسمیات خالد ملک کے مطابق فروری میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں فروری میں بارش…

عمران خان کے دماغ پر مولانا سوار ہیں، حافظ حمد اللہ

جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دماغ پر مولانا سوار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان کو خواب میں…

وسیم اکرم نے اپنا نمبر شیئر کردیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک نمبر جاری کیا جسے دیکھ کر اُن کے پرستار حیران رہ گئے۔وسیم اکرم نے اپنی پوسٹ میں پرستاروں کو پیغام دیا کہ وہ اگر انہیں سننا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر کال کریں۔ سوئنگ کے…

لیبیا تنازعہ: عرب امارات کی امریکا اور سلامتی کونسل کے موقف کی حمایت

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ لیبیا تنازعہ پر امن حل کے لئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر لانا نوسیبھی نے کہا کہ لیبیا میں…

چین: رشوت لینے کے جرم میں کمپنی کے مالک کو پھانسی کی سزا

بیجنگ: رشوت لینے کے الزام میں چینی سرکاری اثاثہ جات انتظامیہ کمپنی کے سابق سربراہ کو پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چائنا ہارونگ اثاثہ انتظامیہ کمپنی کے صدر شی جنپنگ کمپنی کی زیرقیادت طویل عرصہ سے چلنے والی اینٹی گرافٹ…

اٹلی کی طرف سے بھی سعودی عرب اور امارات کو بڑا دھچکا

یمن میں انسانی حقوق کی پامالی میں ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق سماجی کارکنوں اور قانون سازوں کی طرف سے انتباہ کے بعد اٹلی کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اٹلی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی برآمد کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں…

دہلی دھماکا: نشانہ اسرائیلی سفارتخانہ تھا، اسرائیل کا ردِعمل

بھارت میں اسرائیلی سفیر رون مالکا نے کہا ہے کہ اب تک ہمارا غالب گمان یہی ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ حملہ ہے جس نے اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہے…

دنیا کے آلودہ شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی کا دسواں نمبر ہے۔لاہور کی فضاء انتہائی مضر صحت ہے اور 303 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں میں آج پہلے نمبر پر ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے…

ملتان: خودکشی کرنیوالے ڈاکٹر کا چھوٹا بھائی آگ لگنے سے جاں بحق

ملتان میں چند روز قبل بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کرنے والے ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سلیم گھر کے کچن میں آگ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی آپریشن ذیشان حیدر کے مطابق سخی سلطان میں گھر کے کچن میں مبینہ طور پر آگ…

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری اچھی زندگی گُزاریں گے: فواد چوہدری

گزشتہ روز بلاول ہاؤس کراچی میں بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے نکاح کے بعد جہاں اُنہیں ملک بھر سے مبارکباد دی جارہی ہیں تو وہیں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد…

پیر سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھل جائینگی: شفقت محمود

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیئے گئے تمام پرائمری اسکول اور جامعات پیر یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے یہ بات کہی…

راجن پور: اونٹوں کا دنگل’شیرو‘نے جیت لیا

راجن پورمیں اونٹوں کا دنگل ’شیرو‘نے جیت لیا، شائقین کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، مقابلے میں سندھ، پنجاب اور چولستان سے آئے 40 اونٹوں نے حصہ لیا۔راجن پور کی تحصیل روجھان میں اونٹوں کے دنگل میں پنجاب ،سندھ اور چولستان سے 40اونٹوں نے حصہ لیا…