ڈینیل پرل کیس، امریکی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور زور دیا کہ پاکستان ڈینیل پرل کیس میں احتساب کو یقینی بنائے۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آج وزیر…