سبی میں کشمیر ریلی کونشانہ بنانے کی کوشش، دھماکے میں کئی افراد زخمی
بلوچستان کے شہر سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کو نشانہ بنانے کی کوشش ، شرکاء کے گزرنے کے بعد بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چاکر روڈ پر اس وقت دھماکا ہوا جب یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی گزر رہی…