کوئٹہ کے انسکمب روڈ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا…
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو حق دیں گے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد، دنیا کی کوئی طاقتور فوج آبادی کے خلاف کھڑی نہیں ہو سکتی۔کوٹلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی سپر پاور…
چالیسویں چیف آف دی ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی۔ اس بار گالفرز تو ایکشن میں ہیں ہی، ساتھ ہی خواتین پلئیرز اور ان کی کیڈی نے بھی ہر ایک کو اپنی طرف متوجہ کرلیا، پہلی بار خواتین کیڈی بھی گالف کورس میں نظر آئیں۔ایئرمین…
بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ نریندر مودی کوجواب دینا ہےتو جمہوری حکومت دے گی، عمران خان نے کہا تھا کہ مودی جیت گیا تومسئلہ کشمیرحل ہوجائے گا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بجائے تم کشمیریوں کے لئے آواز اٹھاتے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کے پرچے کاٹنے شروع کردیئے۔مظفر آباد میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جب کشمیر کو تمہاری آواز کی ضرورت…
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا وہ کشمیر کے سفیر بنیں گے، اب اسے ہاتھ سے نکلتے دیکھ رہے ہیں، صرف 5 فروری کو جلسہ کرتے ہیں پھر سال بھر خاموشی ہو جاتی ہے۔یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی…
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زرداری جب جیل میں تھا تو بدمعاشوں کا تمام نیٹ ورک ڈیل کرتا تھا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب میں کہا کہ آصف زرداری کے کیس کراچی چلے گئے تو اس کے خلاف گواہی کون…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ہم نے دنیا کی تمام قوتوں کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان اور کشمیر ایک سکے کے دو رخ ہیں۔یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر لاہور پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پتھاروں کے مالکان کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے، احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں اور مشتعل افراد میں تلخ کلامی ہوگئی۔ اسٹیل ٹاؤن میں احتجاج کے دوران ہونے والی تلخ کلامی کے نتیجے میں مظاہرین نے پولیس موبائل…
سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ نون نے خواہش مند امید واروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔اس حوالے سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے لیے امید وار 15 فروری تک درخواستیں…
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک بندوق کے زور پر نہیں دبائی جا سکتی، سات دہائیوں سے کشمیری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہی ہیں۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا…
پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکلر ٹرین کے ڈی ریل ہونے یا کسی حادثے کے پیش آنے کی خبر درست نہیں ہے۔یہ بات پاکستان ریلوے کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے میں کہی ہے۔پاکستان ریلوے کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سرکلر ٹرین کا…
یوم یک جہتیٔ کشمیر پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے آج مظفر آباد میں عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔پی ڈی ایم کے جلسے کے سلسلے میں مظفر آباد روانہ ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…
سبی شہر میں بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا سبی میں لونی روڈ پر ہوا، دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے نتیجے میں 6 راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی اہلکاروں نے…
یوم یک جہتیٔ کشمیر کے سلسلے میں بلوچستان کے گورنر امان اللّٰہ یاسین زئی کی قیادت میں کوئٹہ میں ریلی نکالی گئی۔کوئٹہ میں گورنر بلوچستان امان اللّٰہ یاسین زئی کی قیادت میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر ریلی گورنر ہاؤس سے شروع ہوئی اور شہید فیاض…
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جلد آزاد ی کا سورج طلوع ہوگا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر آزاد ہوکر رہے گا، کشمیریوں کی جدوجہد…
چین میں اسپرنگ فیسٹول کی تیاریاں جاری ہیں، نئے چینی سال کے آغاز پر بڑے پیمانے پر جشن منایاجاتا ہے۔ بیجنگ کے اسٹوڈیو میں ہونے والی ریہرسل میں سیکڑوں فنکاروں نے حصہ لیا جبکہ روایتی اور قبائلی ملبوسات پہنے بچے اور خواتین مرکزِ نگاہ بنے…
انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔انڈونیشیا میں اب تک کورونا وائرس سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔ادھر امریکا میں نئےکورونا وائرس کیسز…
راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان کے 272 رنز کے جواب میں ابتداء سے ہی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے اور اس کے 2 کھلاڑی 26 کے اسکور پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔اس سے قبل پاکستان ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھانے کے…