مودی کے قتل کیلئے 5 کروڑ روپے مانگنے والا ملزم گرفتار
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قتل کے لیے پانچ کروڑ روپے مانگنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔بھارت کی مقامی عدالت نے گرفتار ملزم کا ریمانڈ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ ستھیا نندام نامی شخص نے ’فیس بک‘ پر پوسٹ…