سپر ہائی وے: فارم ہاؤسز کے خلاف کارروائی پر احتجاج، ٹریفک جام
کراچی: سپر ہائی وے پر فارم ہاؤسز گرانےکے خلاف کارروائی پر احتجاج کے باعث ٹول پلازہ کے اطراف کے دونوں ٹریک بند کردیے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کے احتجاج کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، واٹرکینن سمیت پولیس کی بھاری نفری…