انہوں نے کہا کہ ٹھپہ پارٹی کی سیاست دھاندلی، پکڑ دھکڑ، لوٹ مار اور مافیا ازم کے گرد گھوم رہی ہے، فردوس باجی آپ پھپے کٹنی کی طرح روز ماتم کرنے آجاتی ہیں۔ن لیگ پنجاب کی ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان دوستوں میں این آر او جبکہ فردوس باجی…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو خاندان کے مزارات پر حاضری دی ہے۔بلاول بھٹو زرداری آج گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچے، جہاں انہوں نے شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی۔انہوں نے سابق وزرائے اعظم ذوالفقار…
لاپتہ پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ بچ جانے کی امید چھوڑ دی۔انہوں نے اسکردو میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب ان کے والد کے زندہ بچنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ساجد سدپارہ نے مزید کہا کہ اُن کے…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ میثاق جمہوریت پر تنقید کرنے والوں کو اب میثاق جمہوریت یاد آ رہا ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9136 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 399 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 اموات ہوئیں،…
فرانس میں پاکستان کے قائم مقام سفیر قاضی امجد عزیز نے کہا کہ یومِ یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں بسنے والوں کے حقِ خود ارادیت کے موقف کی تائید ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم دنیا کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہم جموں و کشمیر کے…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹیسٹ کے دوران پکڑے گئے بکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم سے حراست میں لیے گئے بکی کے خلاف ایف آئی آر تھانہ نیو ٹاؤن میں میں کاٹی گئی ہے۔مقدمہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مہرالنساء کو سر پر چوٹ آنے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے…
بھارت کے دریا گنگا میں گلیشیئر ٹوٹنے سے آنے والی شدید طغیانی کے باعث اب تک دریا سے صرف 9 لاشیں ہی نکالی جاسکی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں گلیشیر ٹوٹنے سے دریا گنگا میں شدید طغیانی آئی۔سیلابی ریلے نے ہر طرف…
پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی گمشدگی سے متعلق بتادیا۔ساجد سدپارہ موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی والد کی مہم کا حصہ تھے۔وہ اپنے والد علی سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں سے بچھڑ گئے تھے اور…
ایک بائیس سالہ نوجوان کو دنیا کی پہلی کامیاب چہرے اور ہاتھ کی پیوند کاری پر مبنی سرجری کے ذریعے نئی زندگی ملی ہے۔جوئے ڈیمیو 2018 میں ایک کار کریش میں بری طرح سے جھلس گئے تھے اور ان کا 80 فیصد تک جسم متاثر ہوا تھا، وہ کئی ماہ تک کوما میں…
ٹبہ بدر شیر بہاول پور کی رہائشی خاتون نے تھانا سٹی احمد پور شرقیہ میں درخواست دی ہے کہ پولیس کانسٹبل حسن رضا نے اسے اور اس کی بہن کو موبائل فون پر بلایا اور اپنے دوست سلمان کے ساتھ عمران ہاشمی کے محلہ عباسیہ میں واقع مکان پر اسے 6 دنوں…
لاہور:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ یوٹرن پوری دنیا میں وزیراعظم کی پہچان بن گیا ہے، بڑ ے عہدوں پر چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے پاکستان کاکباڑا کردیا، پی ٹی آئی کی حکومت دو ڈھائی برسوں میں ہر شعبہ میں خراب پرفارمنس دےکر…