جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مظفرگڑھ: 10 سالہ بچے پر پالتو کتے چھوڑ دیے گئے

مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر پالتو کتے چھوڑ دیے گئے، کتوں کے حملے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خانگڑھ میں اسکول جانے والے دوسری جماعت کے طالبعلم 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر پالتو کتے چھوڑ دیے…

برطانیہ: کورونا کی جنوبی افریقی قسم سے متاثرہ مریض سامنے آگئے

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم سے متاثرہ مریض سامنے آگئے۔ جس کے بعد مقامی کونسل نے ویلی رینج اور موس سائیڈ کے رہائشیوں کو کورونا ٹیسٹ کروانےکی ہدایت کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیلتھ ورکرز اور کونسل کے ارکان آج…

برطانیہ: مسافروں کیلئے نئی پابندیاں، قرنطینہ میں دو ٹیسٹ کرانا ہونگے، وزیر صحت

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے مسافروں کیلئے نئی پابندیاں متعارف کرادی ہیں۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 15 فروری سے برطانیہ آنے والوں کو قرنطینہ میں دو ٹیسٹ کرانا ہوں گے۔ پہلا ٹیسٹ دوسرے اور دوسرا ٹیسٹ آٹھویں روز ہوگا، اور اس کی فیس…

ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی آج شروع ہوگی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی آج ہوگی، یاد رہے کہ ٹرمپ پر کیپٹل ہل حملے میں مظاہرین کو اُکسانے کا الزام ہے۔سزا کے لیے ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی، اور  الزام ثابت ہونے پر ٹرمپ…

امریکا میں ہیکرز کا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سسٹم پر خوفناک حملہ ناکام

ہیکرز نے کمپنی کے سافٹ وئیر کا کنٹرول حاصل کرکے پانی صاف کرنے کے ٹینک میں سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کی مقدار خطرناک حد تک بڑھا دی۔ حکام کی بروقت کارروائی سے کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔ہیکرز نے کمپنی کے ایک ملازم کے کمپیوٹر کے ذریعےسوفٹ ویئر…

کورونا وائرس چینی لیب سے پھیلنے کا مفروضہ خارج از امکان ہے، عالمی ادارہ صحت

چین میں موجود عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ٹیم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کسی جانور سے پھیلنے کے شواہد ابھی تک نہیں ملے، ٹیم نے وائرس کے چین کی لیبارٹری سے پھیلنے کے مفروضے کو بھی رد کردیا۔ پریس کانفرنس میں تفتیشی ٹیم کا کہنا تھا…

ووٹ فروخت معاملہ: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد مستعفی

سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹوں کی خرید و فروخت اور اس سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر قانون سلطان محمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفیٰ ارسال…

غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس، PTI اور اکبر ایس بابر 15 فروری کو طلب

الیکشن کمیشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران اسکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے کی درخواست مسترد کردی۔اسکروٹنی کمیٹی نے کہا کہ دستاویزات فراہم…

باہر سے پیسہ عمران خان کے ملازم کے نام پر آیا، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست میں 40 سال ہوگئے ہیں، ہمیں سیاست کی الف، ب اور ج نہ سکھائی جائے، باہر بہت سا پیسہ عمران خان کے ذاتی ملازم کے نام پر آیا۔حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں مولانا…

ویڈیو معاملہ: عبید اللّٰہ مایار کا موقف بھی سامنے آگیا

سینیٹ الیکشن 2018ء میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعد عبید اللّٰہ مایار نے اپنا موقف پیش کردیا۔انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ کی رقم سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے کہنے پر لی جو سینیٹ الیکشن کے لیے نہیں تھی۔سابق ایم…

ویڈیو معاملہ: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سردار ادریس کی وضاحت

سینیٹ الیکشن 2018ء میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے معاملے پر سابق پی ٹی آئی ایم پی اے سردار ادریس کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں سردار ادریس نے وائرل ویڈیو مخالفین کی سازشوں کا نتیجہ قرار دیدیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

ریاستی ادارے خود کو آئین کاپابند نہیں سمجھتے‘ جمہوریت کوہمیشہ کنٹرول کیے رکھا

لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان کی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے بڑے اسباب میں ریاستی اداروں کا آئین کی پابندی سے خود کو بالاتر سمجھنا، غیر منظم سیاسی جماعتوں کی جعلی سیاسی قیادت اور عالمی طاقتوںکی ریشہ دوانیاں شامل ہیں۔ ان…

کورونا سے متاثرہ افراد وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین

نئی تحقیق کے مطابق اس بات کے شواہد بڑھ رہے ہیں کہ ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایسے افراد جن کا دفاعی نظام کمزور رہا ہو وہ دوبارہ بھی وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں۔وبا سے متاثرہ افراد میں پیدا ہونے والی مدافعت کے بارے…

دبئی: اماراتی خلائی مشن کی کامیابی کی خوشی، آسمان پر دو چاند دکھائے گئے

متحدہ عرب امارات کی تاریخی خلائی مشن مریخ کی خوشی منانے اور عوام کو اس مشن کی آگاہی دینے کے لیے دبئی انتظامیہ نے ملک میں پہلی بار نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سو میٹر کی دیوقامت دو کرینوں اور چالیس میٹر اسکرین کی مدد سے زمین اور…

سخت سردی میں بے گھر لوگوں کیلئے برسلز کے ٹرین اسٹیشن 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

سخت سردی میں بے گھر لوگوں کے لیے برسلز کے ٹرین اسٹیشن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔اس بات کی اطلاع برسلز ریجن کی گورنمنٹ میں انوائرمنٹ، کلائمیٹ چینج اور پراپرٹی کے شعبوں کے انچارج وزیر آلیں ماغوں(Alain Maron) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر کے…

سندھ وزیراعظم کا نہیں تو کس کا صوبہ ہے؟ بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں تو کس کا ہے؟حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا کہ کوئی بھی…