پولیس جدید آلات سے لیس، تنخواہیں بڑھادیں اب بہترین کارکردگی ہونی چاہئے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ ہاؤس میں کراچی سے کمیشن پاس انسپکٹرز میں تقرری نامہ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 27 انسپکٹرز میں آفر لیٹر تقسیم کیے۔وزیراعلیٰ نے نئے تقرر کیے گئے انسپکٹرز کو کمیشن سے کامیاب…