جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کورونا قواعد کی خلاف ورزی، دبئی پولیس کا سمندر میں کشتی پر چھاپہ، جرمانے عائد

دبئی کی پولیس نے بیچ سمندر میں کروز کشتی میں نجی محفل پر چھاپہ مارا۔ عرب میڈیا کے مطابق نجی محفل کے دوران کورونا حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کی گئی۔دبئی پولیس نے کہا کہ منتظمین اور شرکاء نے ماسک اور سماجی فاصلے کے قانون پر عمل نہیں کیا۔…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 369 نئےکیسز رجسٹرڈ، 5 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 369 نئےکیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جبکہ 5 مریض انتقال کرگئے۔ریاض سے جاری سعودی وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس  کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 356 ہوگئی۔وزارت صحت نے…

پاکستان میں کرکٹ بحالی کا چیلنج آسان نہیں تھا، وسیم خان

لبرٹی گول چکر پر تقریب سے خطاب میں وسیم خان نے کہا کہ ہمارے لیے خوشی کا موقع ہے کہ پی ایس ایل کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خوشی کی بات ہےکہ پاکستان سپرلیگ میں20 فیصد لوگ لائیو میچ دیکھیں گے۔وسیم خان نے یہ بھی کہا کہ…

ویکسینیشن پروگرام کامیابی سے اہداف کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 70 برس سے زائد عمر کے کسی فرد کورونا وائرس ویکسین نہیں لگی تو وہ فوراً رابطہ کریں۔ آج لندن میں برطانوی ماہر صحت اور سائنس دان سر پیٹرک ویلنس کے ہمراہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کا…

لاہور: پی ایس ایل کی رنگا رنگ تشہری مہم

لبرٹی گول چکر پر منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر وسیم خان بھی موجود تھے، جنہون نے ملک میں کرکٹ کی واپسی کےلیے ہر فرد کو مبارک کا مستحق قرار دیا۔اردگرد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قدآور تصاویر بھی آویزاں کی گئیں…

بلوچستان میں کورونا ویکسینیشن کے عمل میں تیزی نہ آسکی

بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن کے عمل میں تیزی نہ آسکی، بدھ کو صوبے کے چار اضلاع میں 21 ہیلتھ ورکز کو انسداد کورونا کی ویکسین لگائی گئی، صوبے میں انسداد کورونا کی ویکسین لگوانے والے ہیلتھ ورکز کی تعداد 154 ہوگئی۔صوبائی کوآرڈینیٹر…

خیبرپختونخوا: کورونا سے 6 افراد کا انتقال، 186 نئے کیسز

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 6 افراد کا انتقال ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1976 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 186 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت نے…

اسٹیٹ بینک نے غیرملکی زرمبادلہ سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی

فن ٹیک کا مطلب ہے فائنانشل یا مالیاتی معاملات میں ٹیکنالوجی سے مدد حاصل کرنا، جب کہ startups چند افراد پر مشتمل نوآموز کمپنیوں کو کہتے ہیں۔ قوانین میں تبدیلی سے ان دونوں شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو ترغیب ملے گی۔ نئے قوانین کے بعد…

کے سی آر اورنگی اسٹیشن تک آپریشنل، دھابے جی تک سفر کا کرایہ 30 روپے مقرر

رپورٹ: اعجازاحمدسٹی اسٹیشن سے اورنگی اسٹیشن تک ریلوے لائن بحال کرکے کراچی سرکلر ریلوے ( کے سی آر) آپریشن کا حصہ بنادیا گیا۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) کراچی محمد حنیف گل نے سروس بحال ہونے پر عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کے سی آر…

کرپشن کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر حیدرآباد آپے سے باہر ،جسارت کے نمائندے پر تشدد ،گرفتار کرلیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد اشتیاق منگی کرپشن کے سوال پر برہم ، روزنامہ جسارت حیدر آباد کے نمائندے محمد خالد شیخ پر تشدد، گرفتار کرلیا۔ عدالت عظمیٰ کے احکامات کی آڑ میں انسداد تجاوزات کے انچارج شکیل قریشی اوراے سی لطیف…

اوگرا نے گیس قیمت بڑھانے کی منطوری دیدی

اوگرا فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری رواں مالی سال کی ریونیو ضروریات کی درخواست پر دی گئی ہے۔اوگرا اعلامیے کے مطابق اضافےکے بعد گیس کی فی یونٹ اوسط قیمت 644 روپے 84 پیسے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ سوئی…