جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت :گلیشیئر ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنےکےواقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204  اب بھی لاپتہ ہیں۔ضلع چمولی کے متاثرہ علاقوں کی سرنگوں میں پھنسے  لوگوں کو نکالنے کا کام  پانچویں روز بھی جاری ہے ۔اترکھنڈ میں7فروری کوہمالیہ گلیشیئر…

یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروالیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروا لیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔دوسری جانب پاکستان ڈیمو…

مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

 مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریری جواب بیرسٹر ظفراللّٰہ کے ذریعے جمع کروایا۔مسلم لیگ ن نے…

کراچی،گینگ ریپ کا شکار لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں متاثرہ لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں پولیس نے گرفتار…

اسلام آباد: تنخواہ میں اضافے کیلئے عدالتی ملازمین کا بھی احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازمین کے بعد جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے عدالتی ملازمین نے بھی تنخواہوں میں اضافے کے لیے کمپلیکس کے باہر آج احتجاج کیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں قائم خصوصی عدالتوں کے ملازمین بھی آج…

سعودی آرامکو نے پیٹرول کےنرخوں میں اضافہ کردیا

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے جنوری کے مقابلے میں پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کردی گئی ہے۔سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کے مطابق اوکٹن 91 پیٹرول…

بھارتی کسانوں کا سول نافرمانی کا اعلان، ٹرینیں بند کرنے کا پلان

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا احتجاج 80 ویں روز بھی متنازعی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں نے سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے 18فروری کو پورے بھارت میں ٹرینیں بند کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…

افغانستان سے دہشت گردوں کاحملہ ، ایک بچہ شہید، 7بچے زخمی

راولپنڈی : افغانستان سے دہشت گردوں نےراکٹوں سے حملہ  کیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید  ہوگیا جبکہ بچی سمیت 7بچے زخمی  ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے  افغانستان سےراکٹ لغارائی…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 سالہ بزرگ شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کشمیری کو شہید کردیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ سڑکیں بند ہیں۔کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ ہڑتال کی اپیل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے کی گئی۔ واضح رہے کہ…

عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں، بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی کے موقع پر کہنا ہے کہ  مرحومہ عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی تیسری برسی کے موقع پر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے، نئے بلدیاتی آرڈیننس کے باعث نئی حلقہ بندیوں کی ضرورت پیش آ گئی۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنا ہی بنایا بلدیاتی قانون عمل درآمد سے قبل ختم کر دیا، نئے آرڈیننس کے تحت…

ارشد پپو قتل کیس کی سماعت حتمی مراحل میں داخل

انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے دو تفتیشی افسران کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، کروز میزائل بابر ون اے سمندر اور زمین پر بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

امریکا: بغاوت میں شامل میانمار کےفوجی حکام پر پابندی عائد

امریکا نے میانمار میں فوجی بغاوت میں شامل فوجی حکام پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار کے فوجی حکام پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی، ان پابندیوں کے تحت میانمار کے فوجی لیڈروں، ان کے خاندان کے افراد اور ان سے…

کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟ جسٹس فائز عیسٰی

وزیرِ اعظم عمران خان کے اراکینِ اسمبلی کو فنڈز دیئے جانے کے نوٹس پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس کے دوران سوال اٹھایا کہ کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں…