آج بچوں کیلئے تاریخی دن ہے، وہ تشدد سے بچ جائیں گے، مہناز عزیز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مہناز عزیز نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے لیے تاریخی دن ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مہناز عزیز کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے بچوں کے لیے مبارک دن ہے کیونکہ اب وہ تشدد سے بچ جائیں گے۔ ان کا…