جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تربیت یافتہ کتا ڈکیتی کی فرضی مشق کے دوران سوتا رہ گیا

تربیت یافتہ سائیبرین کتوں کے بارے میں عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ اپنے دوستانہ اور غیرجارحانہ رویے کی وجہ سے گارڈ ڈاگ کے فرائض کے لیے موزوں نہیں ہوتے ہیں۔  یہ بات اس مزاحیہ ویڈیو میں زیادہ بہتر انداز میں نظر آئی۔ جس میں مذکورہ بالا…

وزیراعظم عمران خان کے ظہرانے کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ظہرانے میں تحریک انصاف، مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم کی قیادت نے شرکت کی۔عمران خان کے ظہرانے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)،…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف…

اندھیرے میں چمکنے والی شارک کی تین اقسام دریافت

سائنسدانوں نے نیوزی لینڈ کے قریب گہرے پانیوں میں اندھیرے میں چمکنے والی شارک مچھلی کی تین اقسام دریافت کی ہیں۔ ان میں 6 فٹ لمبی کائٹ فِن شارک بھی شامل ہے جو اندھیرے میں چکمنے والی دنیا کی سب سے بڑی مہرے دار حیات ہے یعنی ریڑھ کی ہڈی رکھنے…

ترقی کا یہ سفر جاری رکھنے کیلئے ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا یہ سفر جاری رکھنے کے لیے ہمیں پُرعزم اور متحد رہنے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ان عزائم کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

وزیراعظم سینیٹ میں فتح کیلئے پُرعزم، اراکان کی بھی یقین دہانی

سینیٹ انتخابات 2021 سے ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان الیکشن میں کامیابی کے لیے پرعزم ہیں جبکہ انھیں تمام اراکین نے ووٹ دینے کی یقین دہانی بھی کروادی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا تھا، جس…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے بیان کو غلط قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ فواد چوہدری کا بیان غلط ہے کہ الیکشن کمیشن میں کوئی افسر نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی…

الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن سے متعلق علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ویڈیو کا جائزہ لے رہے…

امید ہے منتخب نمائندے ایوان کا تقدس برقرار رکھیں گے، پولنگ افسر سندھ اسمبلی

سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے سندھ اسمبلی میں پولنگ افسر ندیم حیدر نے کہا ہے کہ تمام ووٹر منتخب نمائندے ہیں، امید ہے وہ ایوان کا تقدس برقرار رکھیں گے۔ سندھ اسمبلی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پولنگ افسر ندیم حیدر کا کہنا تھا کہ پولنگ کے…

عمران خان نے اُتنا قرض لے لیا جتنا نواز شریف نے 3 ادوار میں نہیں لیا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قرض لینے کے معاملے پر نواز شریف پر بازی لے گئے ہیں۔مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان ڈھائی سال میں اتنا قرض لے…

بلاول بھٹو نے حکومت پر پیسے کے استعمال کا الزام لگادیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت پر سینیٹ الیکشن میں پیسے کے استعمال کا الزام لگادیا۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اوپن بیلٹ ہو، سیکرٹ بیلٹ ہو یا دھند…

مریم نواز کی بلاول بھٹو کے عشائیے میں شرکت سے معذرت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے عشائیے میں شرکت کی دعوت پر ان سے معذرت کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو عشائیہ میں شرکت کے لیے…

الیکشن کمیشن یوسف گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر ایکشن لے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایکشن لے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں شہباز گل نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ…

یوسف گیلانی کے بیٹے کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر علی گیلانی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سینیٹ الیکشن میں والد یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے بیٹے علی حیدر گیلانی متحرک ہوگئے ہیں۔ مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ایک رکن کو سینیٹ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز…

فروری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہی

رواں سال فروری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45 لاکھ 77 ہزار میٹرک ٹن رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق فروری میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 39 لاکھ 61 ہزار ٹن اور ایکسپورٹس 6 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق آٹھ…

بچے یا بھیڑ بکری نہیں جو کوئی اغوا کرلے، اسلم ابڑو، شہریار شر

تحریک انصاف کے ناراض اراکان سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر نے ایک بار پھر اپنے اغوا کا تاثر رد کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سندھ اسمبلی نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ فیصل واوڈا اور سیف اللّٰہ ابڑو کو ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے…

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ساتھی جج سے سوال پوچھ لیا

سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ساتھی جج سے سوال پوچھ لیا۔سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس قاجی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج اور اہلخانہ کے خلاف سرکاری چینل سے پراپیگنڈا کیا گیا، یہ جنگ…

سندھ اسمبلی دھکم پیل، مکیش چاولہ ہیئرلائن فریکچر کا شکار

سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی کی دھکم پیل کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مکیش چاولہ زخمی ہوگئے تھے جو ہیئر لائن فریکچر کا شکار ہوگئے۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

کبھی ووٹوں کی خرید و فروخت میں حصہ نہیں ڈالا، علی حیدر گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے منظر عام پر آنے والے ویڈیو کی تصدیق کردی اور کہا کہ وہ ویڈیو میری ہے، جس میں سینیٹ الیکشن پر بات ہورہی ہے۔اسلام آباد میں شازیہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں علی حیدر گیلانی…