تربیت یافتہ کتا ڈکیتی کی فرضی مشق کے دوران سوتا رہ گیا
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
تربیت یافتہ سائیبرین کتوں کے بارے میں عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ اپنے دوستانہ اور غیرجارحانہ رویے کی وجہ سے گارڈ ڈاگ کے فرائض کے لیے موزوں نہیں ہوتے ہیں۔ یہ بات اس مزاحیہ ویڈیو میں زیادہ بہتر انداز میں نظر آئی۔ جس میں مذکورہ بالا…