وزارت تجارت نے طورخم سے کپاس درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
وزارت تجارت نے ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی کے باعث طورخم کے راستے کپاس درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی۔وزارت تجارت نے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے کپاس درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی، سمری منظوری کیلئے آج اقتصادی رابطہ…