جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مسلم لیگ ن کےتمام سینیٹرز پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دیں گے، نوازشریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام سینیٹرز پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر چیئرمین اور ڈپٹی…

بی این پی مینگل کا PDM امیدوار کی حمایت کا اعلان

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کی بی این پی مینگل کے سیکرٹری جنرل جہانزیب جمالدینی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹر مولانا عطاالرحمٰن،…

کراچی: لانڈھی میں ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 12 سال کا احتشام اور 10 سال کا ثاقب شامل ہیں۔ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضے…

ڈسکہ ضمنی انتخاب، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل آج سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس حوالے سے رجسٹرار آفس نے نوٹس جاری کردیے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے…

این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج ہوگا۔شفقت محمودنے کہا کہ ابھی صورت حال ویسی نہیں جیسی نومبر، دسمبر میں تھی۔ کیسز کی شرح میں…

حنا پرویز بٹ کا حفیظ کو منہ بند رکھنے کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو منہ بند رکھنے اور سیاست پر تبصرہ نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تعریف…

سندھ میں کورونا سے مزید 6 اموات، 256 نئے کیسز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9964 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ…

ایم کیو ایم کی نومنتخب سینیٹر عدت میں، ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ایک، ایک ووٹ قیمتی ہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں ہیں، ان کے حلف اور ووٹ کے استعمال کے لیے مشاورت جاری ہے۔خالدہ اطیب سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر…

احسن اقبال نے حکومتی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا واحد راستہ بتادیا

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کا واحد راستہ بتادیا۔جیونیوز کے ’پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…

لاہور: مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف ایکشن

پنجاب پولیس نے لاہور کی مانگا منڈی میں ڈانس دیکھنے والے پولیس اہل کاروں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ گداگر اسکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر کو معطل کردیا، جبکہ دیگر اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ مانگا منڈی میں ایک لڑکے نے پولیس اہل کار کے رشتے…

حکومت سے کہا آپ کی طرف سے غیرسنجیدگی نظر آتی ہے، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک اور صادق سنجرانی آج ہمارے پاس آئے تھے، حکومت سے کہا آپ کی طرف سے غیر سنجیدگی نظر آتی ہے، ہم نے حکومت سے کہا تھا جو ہم نے آپ سے وعدے کیے وہ تو پورے ہو رہے…

بلدیاتی الیکشن: فواد چوہدری کا غلطی اور اُس کا خمیازہ بھگتنے کا اعتراف

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے غلطی کرنے اور اُس کا خمیازہ بھگتنے کا اعتراف کرلیا ہے۔وفاقی وزیر نے جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن…

بھارت میں تیار کی جانے والی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا جلد پاکستان کو ملے گی

وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں تیار کی جانے والی برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا جلد پاکستان میں میسر ہوگی۔ وزارت صحت کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان کو عالمی ادارہ صحت کی تنظیم کوویکس سے ایسٹرا زینیکا ویکسین کی…

شادی کے وقت دلہن کو دیے گئے تحفے اس کی ذاتی جائیداد ہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شادی کے وقت دلہن کو دیے گئے تحفے اس کی ذاتی جائیداد ہیں، یہ تحائف شرعی قانون کے مطابق بیوی سے واپس نہیں لیے جاسکتے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ نے جائیداد کے تنازع…

وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے سے منع کردیا

وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے سے منع کردیا۔ عمران خان نے کہا کہ گھی عوام کی بنیادی ضرورت ہے، اس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی موجودہ قیمت 170 روپے فی کلو پر ہی فروخت کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ…

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا۔ وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی حمایت کا اعادہ کیا۔…

سندھ: 9 لیڈی انسپکٹرز کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی

سندھ پولیس میں بطور گریڈ 16 خدمات سر انجام دینے والی 9 پولیس انسپکٹرز کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ محمد عثمان چاچڑ کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ پولیس کی گریڈ 16 کی 9 افسران کو گریڈ 17 میں بطور…

پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تلاش کا منصوبہ شروع

پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ہے جن کی تلاش و تشخیص کے لئے ڈسکورنگ ڈائبیٹیز نامی منصوبہ شروع کردیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے نومنتخب صدر پروفیسر ڈاکٹر ابرار احمد…

اسلام آباد جرگے کے دوران میرے بیٹے پر فائرنگ کی گئی، نیئر بخاری

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے میں جرگے پر فائرنگ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے نیئر بخاری کا بیان سامنے آگیا ہے۔تھانہ کوہسار کے علاقے میں جرگے پر فائرنگ کے معاملے پر نیئر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیٹے کا چند…

شبلی فراز کے یوسف رضا گیلانی کو طعنے پر سعید غنی کا جواب

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو اسکینڈل پر ان کے والد یوسف رضا گیلانی کو گذشتہ روز طعنہ دیا، جس کے جواب میں  آج رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے انہیں اسی انداز میں جواب دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ…