جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیئرمین سینیٹ الیکشن دھاندلی کی نئی مثال ہے، احسن اقبال

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابی نتائج کو دھاندلی کی نئی مثال قرار دیدیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے چیئرمین سینیٹ انتخاب میں صادق سنجرانی کے فتح پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی…

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی ڈی ایم نے جیت لیا ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پی ڈی ایم نے جیت لیا ہے، یہ الیکشن چھینا گیا ہے اور چوری کیا گیا ہے، ہمارے امیدوار کے نام پر مہر لگی تھی، جس پر گیلانی کے سات ووٹ مسترد کیے گئے، ہم عدالت میں…

ن لیگ نے آج پی پی کی پشت میں چھرا گونپا، شبلی فراز کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ سے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی پشت میں چھرا گھونپ دیا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ پارلیمنٹ میں میڈیا بریفنگ کے دوران شبلی فراز نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم)…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ

ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر پانچ، پانچ پیسے بڑھ گئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 157 روپے 14 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 928 روپے کم ہوکر 89 ہزار 550 روپے ہے۔…

طلال صاحب یہ کوئی تنظیم سازی نہیں جمہوری جدوجہد ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کے طنز کا جواب دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے طلال چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’طلال…

سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے مقامی ائیر پورٹس کو بین…

وہ 7 کون تھے جنہوں نے ساتھ نہیں دیا؟

چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں اپوزیشن اتحاد کے وہ 7 کون تھے جنہوں نے ساتھ نہیں دیا؟پارلیمان کے ایوان بالا میں حکمران اتحاد کے مقابلے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی تعداد زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود اپوزیشن…

پریزائیڈنگ افسر غیرجانبدار نہیں تھا، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما و سابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر غیر جانبدار نہیں تھا، صدر مملکت نے اسے پریزائیڈنگ افسر بنایا، پریزائڈنگ افسر نے دیکھا کہ7 ووٹوں سے نتیجہ تبدیل ہوجائے گا تو ہمارے…

صادق سنجرانی سے حلف، مظفر شاہ غلطی کرگئے

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیتنے والے صادق سنجرانی سے حلف لیتے ہوئے پریزائیڈنگ افسر مطفر حسین شاہ غلطی کرگئے۔صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا۔حکومتی حمایت…

مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیت کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے معرکے کیلئے پی ڈی ایم کے مولانا عبدالغفور…

مرزا محمد آفریدی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرزا محمد آفریدی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اُن سے حلف لیا۔حکومتی اتحاد کے امیدوار مرزا آفریدی پوزیشن کے مشترکہ امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کے 44 ووٹوں کے مقابلے میں 54 ووٹ…

فاروق نائیک کے دلائل میں وزن تھا، کنور دلشاد

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے فاروق ایچ نائیک کے دلائل کو وزنی قرار دے دیا۔جیونیوز سے گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ مسترد ووٹوں سے متعلق ایوان بالا میں اپوزیشن امیدوار کے پولنگ ایجنٹ فاروق ایچ نائیک کے دلائل میں وزن…

ایک تولہ سونا 2250 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 2250 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا آفریدی ڈپٹی چئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ چیئرمین جبکہ مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔صادق سنجرانی 48 ووٹ لےکر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل یو سف رضا گیلانی نے 42…

صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

نئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف اٹھالیا۔پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ کا الیکشن جیت کر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، صادق سنجرانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے…

حکومتی سینیٹر محسن عزیز کا اپوزیشن کے فاروق نائیک کی دلیل پر جواب

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کے پولنگ ایجنٹ سینیٹر محسن عزیز نے اپوزیشن کے پولنگ ایجنٹ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی دلیل کا جواب دیدیا۔ایوان بالا میں فاروق ایچ نائیک کی دلیل کے جواب میں محسن عزیز نے کہا کہ لکھا ہے…

گیلانی کے پولنگ ایجنٹ نے مسترد ووٹوں کو چیلنج کردیا

یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ فاروق نائیک نے 7 مسترد ووٹوں کو چیلنج کردیا۔یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ فاروق نائیک نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی بنائیں آپ نے میری بات نہیں سنی۔فاروق نائیک نے کہا کہ یہ کہیں نہیں لکھا…

یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد، مقابلہ ہار گئے

سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے نام پر ڈالے گئے 7 ووٹ مسترد ہوگئے۔یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کے معرکے میں حکومتی حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا ہے۔پریزائیڈنگ افسر مظفر شاہ نے ایوان…

سینیٹ الیکشن: کیمروں کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن سے قبل لگائے گئے کیمروں کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔سینیٹ میں کیمروں کی تحقیقات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے 3، 3 ارکان شامل ہوں…

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ کا الیکشن جیت کر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد ہوئے۔صادق سنجرانی 48 ووٹ لےکر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے جبکہ ان کے…