نیب نے مریم نواز کی کل ہونے والی پیشی ملتوی کردی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کل ہونے والی پیشی ملتوی کردی ہے۔ نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کرنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق نیب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مریم نواز کی پیشی ملتوی کی…