جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اپوزیشن کی جماعتیں متفق ہوں تو پنجاب میں عدم اعتماد کامیاب ہوسکتا ہے، کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم متحد ہیں، حکومت کا جانا بہت ضروری ہے، اپوزیشن کی جماعتیں متفق ہوں تو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوسکتی ہے۔فیصل آباد میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ…

وزیراعظم عمران خان کی ندیم بابر کو مستعفی ہونے کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کے پٹرولیم بحران پر معاون خصوصی ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا ہے۔پٹرولیم بحران پر تحریک انصاف کی حکومت نے اہم قدم اٹھالیا، اس معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے…

ہیلتھ کیئر ورکرز کی رجسٹریشن کے عمل کو فوری بحال کیا جائے، پی ایم اے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن  کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ پی ایم اے ہاؤس میں طبی عملہ بڑی تعداد میں ویکسین لگوانے آرہا ہے،  تاہم  بدقسمتی سے پچھلے ایک ہفتے سے ہیلتھ کیئر ورکرز کی رجسٹریشن بند ہے۔کراچی میں  پاکستان میڈیکل…

سپریم کورٹ کا ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا 28 جنوری کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا 28 جنوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 28 جنوری کو ملزمان کی رہائی کا فیصلہ دیا تھا، تین رکنی بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے کم ہوکر 154 روپے 59 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک…

مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن(ر) محمد صفدر کو اہم مشورہ دیدیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ایک اہم مشورہ دیدیا ہے۔مریم نواز نے اپنے شوہر کے گزشتہ روز کے سابق آصف علی زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر انہیں مشورہ دیا۔انہوں نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو…

سائبیریا میں پلاسٹک کی برف باری

سائبیریا میں ہونے والی پلاسٹک کی برف باری نے ماہرین کو حیران کردیا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سائبیریا میں ہونے والی برفباری پلاسٹک کے ذرات سے آلودہ ہے، ذرات برف کے ساتھ زمین پر گرے اور برف پگھلنے کے بعد زمین پر پھیل گئے۔ ماہرین نے…

چین: سونے سے بنا فیس ماسک دریافت

 چین کے ماہرین نے کھنڈرات کی کھدائی کے دوران3 ہزار سال پرانا سونے سے تیار فیس ماسک دریافت کیا ہے۔ ماہرین نے صوبے سیچوان کے شہر سنشندوئی کے تاریخی مقام کی کھدائی کے دوران سونے سے بنا فیس ماسک دریافت کیا۔سونے کے فیس ماسک پر نہ صرف آثار…

ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا، یوسف گیلانی

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے ہمارے مشورے پر ضمنی اور سینیٹ…

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 مسترد کرتے ہیں، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس واپس لے۔امیر حیدر ہوتی نے اپنے بیان میں کہا کہ چور دروازوں سے صدارتی آرڈیننس کیوں…

عذیر بلوچ کیخلاف کیس میں تفتیشی افسر طلب

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ اور اقدام قتل سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار…

2 روز میں 2482 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سرکاری زمین واگزار کروانے سے متعلق کہنا ہے کہ  گزشتہ 2 روز میں قبضہ مافیا سے 2482 ایکڑ اراضی واگزار کروائی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے  قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی تفصیلات جاری کر دی گئی…

شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سےزمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے 900 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کا…

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑوں کے ساتھ بچوں پر بھی وارجاری ہیں، ایک دن میں مجموعی طور پر 548 مثبت کیسز سامنے آ گئے۔کورونا وائرس کی تیسری لہر نے بچوں کو بھی نشانے پر رکھا ہوا ہے ، ایک دن میں 49 بچے کورونا وائرس کا نشانہ بن گئے ہیں…

ممبئی کے کوویڈ سینٹر میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک

بھارتی شہر ممبئی میں مال کے اندر بنائے گئے کوویڈ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے مال میں پیش آنے والے  آتشزدگی کے واقعے کے  70 سے زائد متاثرین کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا…

وزیراعظم عمران خان کی بنگلادیش کے یوم آزادی پر شیخ حسینہ کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنگلا دیش کے 50ویں یوم آزادی کے موقع پر ہم منصب شیخ حسینہ کو مبارکباد دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے شیخ حسینہ واجد کو پیغام میں کہا کہ حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے بنگلا دیشی عوام کو مبارکباد دیتا…

حسینہ معین اور کنول نصیر نے بہترین فن سے خود کو منوایا: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین اور پاکستان ٹیلی وژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو چار ماہ مکمل

تین متنازع زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کے احتجاج کو چار ماہ مکمل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کسان یونین کی اپیل پر آج بھارت بند کے تحت احتجاج کیا جارہا ہے، 12 گھنٹے جاری رہنے والے احتجاج کے تحت کسانوں نے 31 مقامات پر دھرنا…

مرحومہ والدہ کی پسندیدہ مصنفہ حسینہ معین تھیں: سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی پسندیدہ مصنفہ آج انتقال کر جانے والی ڈرامہ نگار حسینہ معین تھیں۔فیصل جاوید نے حسینہ معین کی وفات پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حسینہ معین کے انتقال کی خبر نے افسردہ کردیا ہے۔انہوں نے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں جیپ ریس کا آغاز ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ سیاحت اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج جیپ ریس کاآغاز ہوگیا ہے۔ ریس ٹریک 120 کلومیٹر فاصلے پرمشتمل ہے، مقابلوں میں 70 سے زائد مردوخواتین ماہرڈرائیورز شریک ہیں۔  محکمہ سیاحت کے مطابق  آف روڈ…